Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Jul 14 2023 14:28:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 310 ڈالر تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 94.70 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز مال ُبک کروا رہے ہیں۔ .
Jul 13 2023 16:37:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 103 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں گاہکی بھی ہے کام ہو رہے ہیں۔ بکنگ 310 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 93.68 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jul 13 2023 11:10:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 103.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے۔ بکنگ 315 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 3 روپیہ نرم ہوا ہے اور 275 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 12 2023 16:02:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 104 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 5 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 315 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 95.54 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز بکنگ کروا رہے ہیں .
Jul 12 2023 11:05:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 277.5 روپیہ تک پے امپورٹ میں۔ بکنگ 320 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ .
Jul 11 2023 16:21:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 105 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز مال ُبک کروا رہے ہیں 320 ڈالر تک مارکیٹ ہے۔ 320 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 98 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 تک تھا امپورٹ میں۔ .
Jul 11 2023 12:34:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 106 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ییلو پیس دال 113/114 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 320 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 281 تک کلئر ہو رہے ہیں .
Jul 10 2023 16:16:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں پورٹ ڈیلیوری 106 روپیہ کلو جبکہ گودام سے ڈیلیوری 107/8 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ سے پیمنٹ کے بعد 5/7 دن ڈیلیوری میں لگ جاتے ہیں۔ جبکہ گودام کا مال حاضر ہوتا ہے اس لئے ریٹ میں فرق ہے۔ بکنگ 320 ڈالر میں ہوئی ہے اگست شپمنٹ جبکہ ستمبر شپمنٹ 318 ڈالر میں مل جاتی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 281 روپیہ تک ہے اس حساب سے ییلو پیس کراچی آکر تقریباً 99 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ریٹیل میں دال کی ڈیمانڈ بہت اچھی ہے لیکن پورٹ پر آمد کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 10 2023 11:43:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 106 تک کام ہو گئے تھے ابھی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 107 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280.80 روپیہ تک ریٹ بن گیا ہے امپورٹ میں۔ بکنگ اگست شپمنٹ 320 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ .
Jul 08 2023 16:41:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 107 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ بکنگ 320 ڈالر تک کام ہوئے ہیں اگست شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 98.65 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ یہ اگست شپمنٹ مال ہے یہ چاہے 1 اگست کو لوڈ ہو یا 29 اگست کو۔ ہاں اگر اگست کے مہینے میں نہ لوڈ ہو تو خریدار سودا ختم کر سکتا ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott