Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Jul 24 2023 12:19:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000/3000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 91000/92000 روپیہ من ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 88000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ بکنگ 7550 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کوئٹہ منڈی میں 92500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ تاہم حاضر میں خریدار انتہائ کم ہے۔ سٹاکسٹ بھی دھنیا اور ہلدی میں خریداری کر رہے ہیں۔ .
Jul 22 2023 12:09:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کے بھاؤ فیصل آباد منڈی میں 95000 روپیہ من ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں انڈین زیرہ 91000 روپیہ من ریٹ ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 89000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیرے کے ریٹ انتہائ تیز ہیں اس میں خطرہ بھی زیادہ ہے۔ اب سٹاکسٹ وغیرہ زیرے سے نکل کر دوسری اشیاء میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ .
Jul 20 2023 12:34:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 94000/95000 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 89000/90000 روپیہ من ریٹ ہے۔ آج انڈیا مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے 900 روپیہ کوئنٹل اور 60300 روپیہ کوئنٹل ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیرے کے ریٹ بہت اونچے ہیں اس لیے ٹریڈرز زیرہ بیچ کر دھنیا خرید رہے ہیں کیونکہ دھنیے کے ریٹ کافی کم ہو گئے تھے۔ .
Jul 19 2023 12:44:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 90000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من تک مارکیٹ ہے۔ بکنگ 7500 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کوئٹہ منڈی میں 91000 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 59700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jul 18 2023 12:39:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 96000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے مارکیٹ دوبارہ گرم ہوئ ہے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہو گئ ہے دوبارہ دن کو مارکیٹ 7650 ڈالر تھی ابھی 7600 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 92000 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Jul 17 2023 11:51:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ دوبارہ مارکیٹ گرم ہو گئ ہے اور کوئٹہ منڈی میں 90000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 93000/94000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ انڈیا مارکیٹ 2200 روپیہ کوئنٹل دوبارہ تیز ہو گئ ہے 59000 پلس ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ بکنگ دوبارہ 7400/7500 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے۔ .
Jul 15 2023 12:40:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 90000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 13 2023 12:38:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 89000/9000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من تک ریٹ ہے انڈین زیرے کا۔ افغانی سپر زیرہ 81000/82000 روپیہ من تک ریٹ ہے کوئٹہ منڈی میں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا لوکل مارکیٹ 58000 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ بکنگ 7250 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کوئٹہ منڈی میں 85200 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Jul 12 2023 18:04:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ شام کے اوقات میں مارکیٹ 2000 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 82000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 460 روپیہ کوئنٹل نرم تھی اور 59150 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 12 2023 13:14:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 92000/93000 روپیہ من تک ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے جبکہ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 88000 تک ریٹ ہے انڈین کوالٹی کا۔ افغانی زیرہ کوئٹہ منڈی میں 84000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ 7500 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے انڈیا مارکیٹ 59500 تک ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott