Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Jul 06 2023 11:19:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 159 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی مالوں کے۔ کل مارکیٹ 6 روپے تیز ہوئ تھی۔ آج تھوڑی کریکشن نظر آئ ہے۔ کل ڈیمانڈ بھی بمپر تھی۔ سرگودھا سائڈ 6700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ای ایم ایف کے ایکزیکٹو بورڈ کی میٹنگ پاکستان کے لیے 12 جولائ کو رکھی گئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 278 روپیہ کے لیول پر ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 525/30 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ .
Jul 05 2023 18:10:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 285 سے 295 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 300/305 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 275 گودام 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 پورٹ کے مال کے 295 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پورٹ کے مالوں میں کوالٹی کے کافی مسائل ہوتے ہیں۔ مال ہلکے نکل آتے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 340/345 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ ایرانی سفید چنا 7/8 ایم ایم فیصل آباد منڈی میں 335/340 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ترکی سے 8 ایم ایم مال 1055 ڈالر تک ُبک ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 05 2023 15:23:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 2 روپیہ بہتر ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 161 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سوموار منگل پیمنٹ پر 162 روپیہ کلو تک ریٹ ہےسی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ جبکہ 50 دن پیمنٹ پر 168 روپیہ کلو۔تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 05 2023 13:06:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 285 سے 295 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 300/305 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 275 گودام 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 278.6 روپیہ تک ہےامپورٹ میں۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 340/345 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ ایرانی سفید چنا 7/8 ایم ایم فیصل آباد منڈی میں 340 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ترکی سے 8 ایم ایم مال 1055 ڈالر تک ُبک ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 05 2023 12:15:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.50 روپیہ بہتر ہوا ہے اور گاہکی کے بھاؤ 158.50 روپیہ کلو ہے اور بیچ 159 روپیہ کلو تک ہے۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6650 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jul 05 2023 10:41:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 158 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ انویسٹرز کے خریداری کرنےسے تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے۔ آج ڈالر بھی انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 278.6 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق عملے کی سطح کا نیا معاہدہ منظوری سے مشروط ہے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سے، اس کے غور کے ساتھ 12جولائی 2023 کو متوقع ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اجلاس جاری کر دیا ہے۔13 جولائی 2023 تک شیڈول ہے، لیکن پاکستان پر نہیں ہے ایجنڈا ۔آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کیلنڈر کے مطابق اس کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے، اگلی ملاقاتیں ہیں۔5، 6، 10، 12 اور پھر 13 جولائی 2023 کی شیڈول ہے۔تاہم پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔ اگرچہ اسے کسی بھی وقت شامل کیا جا سکتا ہے۔ .
Jul 04 2023 16:56:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے نرخ میں شام کے اوقات میں 1.50 سے 2 روپیہ کلو اضافہ دیکھا گیا ہے اور 158 روپیہ کلو تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ملرز اور انویسٹرز نے خریداری کی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ جولائی کے دوسرے ہفتے میں ایک اور جہاز تقریباً 27 ہزار ٹن کا کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ جبکہ جولائی میں کنٹینر بھی پورٹ پر آئیں گے اس کے علاؤہ انٹر بنک میں ڈالر کی صورتحال بھی اگلے ہفتے ہی صحیح طور پر واضح ہو گی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق بعض ماہرین کا خیال ہے کہ کالا چنا تیز ہو جائے گا لیکن بعض ماہرین کہتے ہیں کہ اگلے جہاز پورٹ پر لگنے کے بعد صورت حال سامنے آئے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال اگلے جہاز کا انتظار کرنا ہی بہتر لگ رہا ہے۔ .
Jul 04 2023 13:08:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 285 سے 295 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 300/305 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 275 گودام 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 340/345 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ ایرانی سفید چنا 7/8 ایم ایم فیصل آباد منڈی میں 340 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ترکی سے 8 ایم ایم مال 1055 ڈالر تک ُبک ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔آج انٹر بینک میں ڈالر 10 روپیہ نرم ہوا ہے اور 275 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 04 2023 10:18:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مزید نرم ہوا ہے اور 156/157 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ سرگودھا منڈی میں 6700 روپیہ من ریٹ ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بینک میں ڈالر 10 روپے کم اوپن ہوا ہے اور 275 روپیہ تک ریٹ موصول ہوا ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ آگے مزید سپلائ بھی ہے اور ڈیمانڈ بھی نہیں ہے۔ ڈالر میں بھی کریکشن کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 03 2023 17:58:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 285 سے 295 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 300/305 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 275 گودام 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 340/342 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ترکی سے 8 ایم ایم مال 1055 ڈالر تک ُبک ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott