Sesame | تل
Dec 10 2024
Jul 25 2022 12:26:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 3400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 25 2022 10:58:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 113 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 465 ڈالر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 236 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کراچی مارکیٹ بند ہے جسکی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔ .
Jul 23 2022 16:21:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 112.5 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پیر کو مارکیٹ کا صحیح اندازہ ہو گا کیونکہ آج بنکوں کی ٹریژری بند ہے اس لئے ڈالر کا ریٹ ہفتہ اتوار کو نہیں آتا۔ پیر کو جب ڈالر کا ریٹ آے گا پھر اندازہ ہو گا۔ .
Jul 23 2022 12:49:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 113 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 465 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 22 2022 15:02:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 113.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے دال کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ بکنگ رشیا سے 465 ڈالر آ رہی ہے اگست شپمنٹ کی جو کہ کراچی پورٹ پر 122.22 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی کراچی کے ایک امپورٹر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کہ سنگاپور کے ٹریڈرز نے 100/125 ڈبوں کا پاکستان کے لیے 500 ڈالر میں کام کیا تھا نیو کراپ کا۔ اب انہوں نے 25 ڈالر نقصان کر کے وہ مال کہیں اور بیچ دیا ہے۔ ڈالر بہت کم مل رہا ہے۔ لوگوں کو ڈر ہے کہ کہیں ان کے مال ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے پھس نہ جائیں۔ ثابت ییلو پیس میں لاکل میں سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ .
Jul 21 2022 15:46:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 113 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں تھوڑی بہت نرم ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 134.50 کا ہو گیا ہے۔ بکنگ 485 ڈالر ہے .
Jul 21 2022 12:21:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 237 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ مختلف بینک کے مختلف ریٹ آ رہے ہیں انٹر بینک ڈالر کے۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل میں سیلنگ کم ہے اور تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے لوکل مارکیٹ میں۔ بکنگ رشیا سے 460 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 119.92 روپیہ کلو کا پڑتا ہے. .
Jul 20 2022 15:36:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں ایک روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 112 جیسے حالات بن گئے ہیں بیچ 113 سے کم نہیں آ رہی ہے۔ .
Jul 20 2022 12:16:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 113 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں مزید خریدار بن جاتا ہے سیلنگ 114 سے کم نہیں آ رہی ہے۔ بکنگ 485 ڈالر ہے جو کراچی آکر 122 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 230/31 تک پہنچ گیا ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج دال کی گاہکی بھی اچھی ہے۔ .
Jul 19 2022 15:13:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 112.5/113 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں انتہائ تیز ہوا ہے اور 230 تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز 89 کنٹینر کی آمدن تھی پورٹ پر۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ تاہم ڈالر کی وجہ سے فل حال لوگوں کے جزبات گرم پیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott