Sesame | تل
Dec 10 2024
Jul 27 2022 12:18:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 37500 روپیہ من جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں جبکہ ایرانی زیرے کے 38500/39500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہک بھی ضرورت کے مطابق خریداری کرتا ہے۔ .
Jul 26 2022 13:26:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سیلنگ ہی نہیں ہے۔ 37000/38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے40000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کےذرائع کے مطابق مال انتہائ کم ہیں۔ ڈالر میں غیر مستحکم صورت حال کی وجہ سے امپورٹرز بھی لوکل میں ہی سٹاک کر رہے ہیں. .
Jul 25 2022 12:19:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 36000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ ایرانی زیرہ 38000/39000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 3115 ڈالر تک ہے۔ .
Jul 23 2022 12:15:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 36000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ ایرانی زیرہ 38000/39000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ مضبوط ہے تاہم بہت اونچا ریٹ ہونے کی وجہ سے دکان دار حضرات ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Jul 21 2022 13:30:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 36000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی زیرے کی گرم ہے اور 3125 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jul 20 2022 11:24:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد 35000 روپیہ من جبکہ ایرانی زیرہ 1000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 38000 جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 230/31 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jul 19 2022 14:01:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے اور 1500 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ 35000 روپیہ من کا گاہک ہے بیچ ہی نہیں ہے۔ ایرانی زیرے کے 37000 روپیہ من جیسے حالات ہیں. پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر 2 دن میں 15 روپے تیز ہوا ہے۔ لوگوں کے جزبات انتہائ گرم ہیں. مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 18 2022 12:34:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 33500 جبکہ ایرانی زیرہ 34000/35000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر 216/17 جیسے حالات بن گئے ہیں جسکا اثر زیرہ پر بھی پڑے گا اور تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 16 2022 12:46:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 32500/33000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 14 2022 13:04:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 33500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی تیز ہوئ ہے اور 2990 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں انڈین زیرے کے ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott