Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Jul 07 2022 12:44:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ ہیں اور مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 33500/34000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 35000/36000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس بار انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہونے کی وجہ سے زیادہ بکنگ نہیں ہوئ ہے۔ مال کم ہیں. بیچ ہی نہیں ہے۔فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 07 2022 12:37:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے اور ٹکڑا دھنیا 10000/10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 07 2022 12:31:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9600/9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہے ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ دوسرے مصالحہ جات میں زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں۔ مرچیں کافی تیز ہو گئ ہیں۔ دھنیا اور زیرہ کی مارکیٹ بھی کافی تیز ہوئ ہے۔ .
Jul 07 2022 11:55:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کوالٹی 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جام پور کوالٹی 13000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج تحصیل جام پور میں بارش بھی ہوئی ہے اور وہاں سیلابی کیفیت ہے۔ تقریباً 16 جولائی تک مزید بارشیں ہیں۔ اگر زیادہ بارش پڑی تو فصل کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔y .
Jul 06 2022 17:10:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 15000/15500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 06 2022 12:57:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 33000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرہ شارٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کسٹم والے مال پکڑ رہے ہیں جس کی وجہ سے بیوپاری مال کی ذمہ داری نہیں اٹھاتے۔ نیچے ریٹیل میں مصالحہ جات کی ڈیمانڈ بہتر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بنا ہوا ہے۔ .
Jul 06 2022 12:50:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور ٹکڑا 10000/10500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 13000 سے 13500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں اور فیصل آباد منڈی میں نیچے مصالحہ جات کی ڈیمانڈ بہتر ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 06 2022 12:31:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی کا 15500 روپیہ من میں گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو بیچ بھی آتی ہے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے. کل مرچی کی کاشت کے علاقوں میں بارش بھی ہوی ہے. ابھی آگے مزید بارشوں کی پیش گوئ ہے۔ شہزادی کوالٹی بھی 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ .
Jul 06 2022 12:20:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 05 2022 16:31:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 15500 تک کام ہوے ہیں نقد میں جبکہ 4 ماہ پیمنٹ پر 17000 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ شام کے اوقات میں سیلنگ کم تھی۔ سندھ میں مرچ کے علاقوں میں بارش شروع ہو گئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott