Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Jul 24 2023 10:50:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ گرم ہے۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 70/30 کوالٹی کے بھاؤ 19000 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19500 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹر نیشنل مارکیٹ 40 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 6030.60 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 22 2023 16:41:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے 70/30 کوالٹی کے بھاؤ 18800 روپیہ کوئنٹل تک ہو گئے ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ گوارہ 80/20 کوالٹی 19000 روپیہ کوئںتل ریٹ ہو گیا ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 19500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ تیز ہے۔ دوسری جانب انڈیا 5986.70 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ 272 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے۔ .
Jul 22 2023 11:56:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے 18500 روپیہ کوئنٹل بھاؤ بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ بن گیا ہے۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ انتہائ گرم ہے اور 5986 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ گوار گم کا ریٹ 148 ڈالر تک ہو گیا ہے۔ گوارے پر یوٹیوب پر ویڈیو اپ لوڈ کی ہے ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ .
Jul 20 2023 18:14:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کے نرخ شام کے اوقات 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 18300/400 روپیہ کوئنٹل ہے تھل پنجاب کی منڈیوں میں70/30 کا جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 روپیہ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jul 20 2023 11:15:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 400 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 18200 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں تھر پارکر کوالٹی کے ریٹ 18500 تک موصول ہوے ہیں خریدار بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق میل کا ریٹ 225 روپیہ کلو تک ہے جبکہ گم بھی 1300/1350 ڈالر کے لیول پر ہے جسکی وجہ سے ملرز کو وارہ بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق گوارہ انتہائی مضبوط ہاتھوں میں ہے اور نیا گوارہ دسمبر میں شروع ہو گا اس لئے ٹائم بہت پڑا ہوا ہے جس کی وجہ سے اسٹاکسٹ انتہائی مضبوط ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق تھل پنجاب میں بھی گوارہ کی کاشت ہو گئی ہے۔ جبکہ تھر پارکر میں بھی کاشت ہو گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی تھل لائن پر ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ بیجائی اچھی ہو گئ ہے تاہم بارش کی ضرورت ہے۔ دوسری جانب تھر پارکر میں بھی اچھی کاشت ہو گئی ہے کل رات تھر پارکر میں بہت اچھی بارش ہوئی ہے۔ تقریباً پورے تھر پارکر میں ہی بارش ہوئی ہے۔ .
Jul 19 2023 17:34:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17800/18000 روپیہ لوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Jul 19 2023 12:13:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 17800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18200/300 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ گوارہ انڈین مارکیٹ بھی آج 60 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 5631 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 18 2023 17:44:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 17800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا .فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 18 2023 12:12:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ آج انڈیا مارکیٹ 43 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 5715 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 17 2023 17:01:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ گوارہ انڈیا مارکیٹ میں 5758 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ گوارہ انڈہا مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott