Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jul 25 2022 10:56:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10500 جیسے حالات۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ بکنگ 1115 ڈالر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 236 روپیہ ہے .
Jul 25 2022 10:54:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5950/6000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گزشتہ رات 6200 تک کام ہوے تھے 50 دن کی پیمنٹ پر۔ تھل میں بارشوں کی وجہ سے مونگ کی فصل کو نقصان پہنچا ہے۔ آگے مزید بارشیں بھی متوقع ہیں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
Jul 23 2022 16:21:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 112.5 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پیر کو مارکیٹ کا صحیح اندازہ ہو گا کیونکہ آج بنکوں کی ٹریژری بند ہے اس لئے ڈالر کا ریٹ ہفتہ اتوار کو نہیں آتا۔ پیر کو جب ڈالر کا ریٹ آے گا پھر اندازہ ہو گا۔ .
Jul 23 2022 16:20:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10300 کا خریدار ہے جبکہ سیلنگ کم ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے کیونکہ برما سے پڑتا مہنگا ہے۔ .
Jul 23 2022 16:18:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 242/45 نپر مسور 242/45 جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 4 یا 6 اگست کو ایک جہاز جس میں نپر کوالٹی مسور ہے تقریباً 12 سے 13 ہزار ٹن پورٹ پر لگے گا۔ جہاز کے مال میں 225 روپیہ کلو کی بیچ بن جاتی ہے لیکن گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 23 2022 15:54:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 5850 تک کام ہوے ہیں 50 دن کی پیمنٹ پر 6100 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق میانوالی کے علاقوں میں شدید بارش ہو رہی ہے جس سے فصل کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ اسٹاکسٹ اس وقت ایکٹو ہیں اور تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ .
Jul 23 2022 12:49:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 113 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 465 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 23 2022 11:11:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کے۔ پرچون کوالٹی مال ختم ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ بھی 770/80 ڈالر تک ہے کرمسن کی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے دکاندار حصضرات ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Jul 23 2022 10:43:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم بیچ انتہائ کم ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں نیچے گاہکی سست ہے اسی لیے پڑتے سے کافی کم ریٹ میں مال ِبک رہے ہیں۔ تاہم مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں اور سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ نیچے جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 23 2022 10:28:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5800/5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ حیدرآباد منڈی میں بھی 5800/5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ ثابت کی کاشت کے علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشیں ہو رہی ہیں دو دن سے اور آگے مزید بارشیں متوقع ہیں جو کہ خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott