Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jul 18 2022 13:16:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ایڈوانس پیمنٹ 228 نپر مسور 228 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 230 جیسے حالات ہیں دونوں کے۔ بکنگ کرمسن مسور 750 ڈالر تک کام ہوے ہیں پاکستان کیلئے انٹر بنک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہوئی ہے۔ تاہم 750 ڈالر والا مسور کراچی آکر تقریباً 176.65تک پڑتا ہے انٹر بنک میں ڈالر 216/17 تک پہنچ گیا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی اتنی شاندار نہیں ہے۔ مارکیٹ دوبارہ ٹھنڈی ہو سکتی ہے لوکل میں۔ .
Jul 18 2022 11:29:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 1.50 روپیہ تیز اوپن ہوئی ہے اور 109.50 سے 110 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ایمپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 216/17 تک پہنچ گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے فل الحال .
Jul 18 2022 10:47:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من تیز اوپن ہوا ہے اور 9750 کس خریدار بن جاتا ہے۔ انٹر بنک ڈالر ڈالر 213/215 جیسے حالات سننے میں آ رہے ہیں جسکی وجہ سے ایمپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ بکنگ 1090 ڈالر ہے۔ .
Jul 18 2022 10:36:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5600/5700 روپیہ من اوپن ہوئی ہے گزشتہ روز 5800 تک کام ہوے تھے تاہم آج 100 روپیہ من کمزور اوپن ہوئی ہے۔ دوسری جانب مونگ کی کاشت کے علاقوں میں 21 جولائی سے بارشیں متوقع ہیں جو 27 جولائی تک رہیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کے سپیل 15 اگست تک آتے رہیں گے۔ زیادہ بارشیں نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی دیکھنے کو مل رہا ہے .
Jul 16 2022 17:04:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی بازار دھارا حاضر 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوموار لوڈنگ پر 225 میں مال مل جاتا ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 16 2022 16:40:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 9700 روپیہ من کا گاہک بن جاتا ہے لیکن سیلنگ کم ہے. مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 16 2022 16:08:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کچھ خاس گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 16 2022 16:01:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 5500/5650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 5600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 16 2022 10:56:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 107/108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملیں بند ہیں۔ موسم اگر صاف ہوا تو پیر سے ملیں کھل جائیں گی۔ بکنگ 485 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 110.98 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر تھوڑی تھوڑی آمدن برقرار ہے۔ آج بھی پورٹ پر 25 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jul 16 2022 10:49:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 227/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور بازار دھارا مال کے 229 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مال 236/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور کے 750 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 171.61 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott