Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jul 25 2022 16:04:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 75/100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 6925/50 تک کام ہوے ہیں کراچی 172/73 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اور۔ 3 اگست والے جہاز میں 1.5 روپیہ کلو کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے کل جہاز کے مال کا ایڈوانس پیمنٹ پر 162 تک کام ہوے تھے آج 163.5 کا خریدار ہے۔ چونکہ ایمپورٹرز کا پڑتا مہنگا ہے اس لئے انویسٹرز 163 والا سودا تھوڑا تھوڑا لینا شروع ہو گئے ہیں۔ بکنگ نمبر ون کوالٹی 625 جبکہ سی ایچ کے ایم 595 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 25 2022 11:05:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ حکومت سندھ نے آج عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ آج بارش کی وجہ سے کراچی مارکیٹ بند ہے کوئ کام کاج نہیں ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 236 روپے تک ہے امپورٹ میں۔ گزشتہ روز سفید چنا باریک کراچی سوڈان کوالٹی 222 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو سارٹیکس مال کے 242 تک کام ہوئے ہیں ریگولر کوالٹی 230/235 روپیہ کلو حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔انڈیا 12 ایم ایم 355/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 380/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 25 2022 10:47:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 6850 روپیہ من اوپن ہوا ہے۔ ملتان 6750 فیصل آباد 6650 کراچی 169 فالکن والا 171 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ فل الحال خاموش ہے پورے پاکستان میں بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 3 اگست کو ایک جہاز پورٹ پر لگ رہا ہے۔ یہ جہاز تقریباً 644 ڈالر میں بک ہوا تھا۔ جو کراچی آکر 165 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 236 روپیہ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے اگر ڈالر کی قیمت انٹر بنک میں نہیں بڑھتی تو مارکیٹ میں تھوڑا بہت دباؤ ا سکتا ہے کیونکہ جہاز میں جو مال کمزور ہاتھوں میں ہے اس کی بیچ ا رہی ہے۔ باقی اگر ڈالر بڑھ جاتا ہے تو پڑتا مزید مہنگا ہو سکتا ہے۔ جہاز کے مال میں 162 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ بعض ایمپورٹرز نے جہاز کے مال 150/52 تک فروخت کئے تھے آج سے تین ہفتے پہلے کیونکہ اس وقت ڈالر 210 کا تھا۔ لیکن زیادہ تر ایمپورٹرز نے مال فروخت نہیں کئے تھے۔ جن ایمپورٹرز نے کم ریٹ میں مال بیچے ہیں اب انہیں نقصان ہے کیونکہ پڑتا مہنگا ہے اور وہ کم ریٹ میں بیچ گئے ہیں۔ بعص ایمپورٹرز نے جہاز کا مال ڈالروں میں 660/65/70 تک فروخت کیا تھا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جہاں تھوڑا بہت دباؤ آئے وہاں کام کرنا چاہیے ابھی تھوڑا انتظار کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ .
Jul 23 2022 16:39:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی شام کے اوقات میں سوڈان کوالٹی 222 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئے اور 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو سارٹیکس مال کے 242 تک کام ہوئے ہیں ریگولر کوالٹی 230/235 روپیہ کلو حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں میں یک دم مارکیٹ تیز ہوئ ہے اس لیے پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ ہفتہ اتوار کو انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آتا اس لیے سوموار کو مارکیٹوں کی واضح صورتحال سامنے آئے گی۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔انڈیا 12 ایم ایم 355/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 380/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 23 2022 16:13:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من ٹھنڈا ہوا ہے اور 7000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 170 جیسے حالات ہیں۔ پورے ملک میں بارشوں کی وجہ سے ریٹیل میں بھی کام نہیں ہے۔ جبکہ ملوں میں دال نہیں بن رہی اسلئے ملرز بھی خریدار نہیں ہیں۔ .
Jul 23 2022 10:48:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 232 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو 225/235 روپیہ کلو حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ تاہم پچھلےدنوں مارکیٹ تیز ہوئ ہےاور ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کےذرائع کےمطابق ترکی نے کابلی چنے کی اکسپورٹ کی اجازت دے دی ہے۔انڈیا 12 ایم ایم 355/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 380/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 23 2022 10:22:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی ریگولر کوالٹی 172 جبکہ فیلکن 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7050/ ملتان 7000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ کھل کر نہیں آتی۔ امپورٹرز بھی لوکل خریداری کو ترجیح دے رہے ہیں ڈالر کی غیر مستحکم صورتحال کی وجہ سے۔ .
Jul 22 2022 15:33:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 232 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو 225/235 روپیہ کلو حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 233/237 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ انہتائ کم ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 22 2022 15:10:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 174 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پنجاب کی مارکیٹ آج بند ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 595 ڈالر تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 610 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 156.85 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ جبکہ نمبر 1 گریڈ 630 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 162 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 234/237 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل میں خریدار بن جاتا ہے تاہم سیلنگ کم ہے۔ .
Jul 21 2022 15:59:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 232 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو 225/235 روپیہ کلو حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 235.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott