Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jul 19 2022 12:09:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوہر آباد 8050 بھلوال شوگر ملز کے سودے 8075 پاپولر 8025 المعز 2 7975 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ شوگر ملز 8010 کشمیر 8000 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون کمالیہ 7975 کنجوانی 8000 کسان شوگر ملز 8050 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 7850 آر وائی کے 7880 جے ڈی ڈبلیو 7860 اتحاد 7865 یونائیٹڈ 7860 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7850 ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 7850 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں سانگھڑ شوگر ملز 8020 تھر پارکر 7990 العباس 7990 النور 7990 فاران 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو جولائی کے سودے 7915 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 18 2022 15:58:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7835 جیسے حالات بن گئے ہیں جولائی کے سودے 7885/90 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام کے اوقات میں ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی دیکھنے میں آئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد والے 8000 مانگ رہے ہیں۔ .
Jul 18 2022 11:45:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز کے سودے 8075 پاپولر 8025 المعز 2 7975 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ شوگر ملز 8000 کشمیر 8000 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون کمالیہ 7975 کنجوانی 8000 کسان شوگر ملز 8050 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 7820 میں کام ہوا ہے۔ آر وائی کے 7825 جے ڈی ڈبلیو 7820 اتحاد 7820 یونائیٹڈ 7820 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7820 ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 7820 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں سانگھڑ شوگر ملز 8020 تھر پارکر 7990 العباس 7990 النور 8000 فاران 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو جولائی کے سودے 7875/80 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ زیادہ مندہ نظر نہیں آ رہا نہ ہی زیادہ تیزی نظر آرہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد ملز والے سیلنگ نہیں دے رہے ہیں جبکہ حمزہ اور آر وائی کے سیلنگ کر رہے ہیں۔ اگر زور دار ڈیمانڈ نکلے تو تھوڑی بہت بہتری آسکتی ہے .
Jul 16 2022 16:05:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 7840 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں اور جولائ کے سودے 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ .
Jul 16 2022 11:21:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔المعز 2 8000 جبکہ جھنگ زون میں سفینہ 8000 جبکہ فیصل آباد کسان شوگر ملز 8080 کمالیہ 8000 کنجوانی 8010 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 7840 جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئ ہے اور 7850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اتحاد 7860 یونائیٹڈ 7850 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7865/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور اور العباس 8000 فاران 8040 مہران شاہ مراد اور آبادگار 8050/60 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کافی دنوں سے نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں تھی۔ کل شام کو نیچے ریٹل میں ڈیمانڈ نکلی تھی اور آج بھی نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے۔ سٹے باز بھی کورنگ کر رہے ہیں۔ .
Jul 15 2022 14:19:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے اور سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں پاپولر 8025 جیسے حالات ہیں۔ المعز 2 8000 جبکہ جھنگ زون میں سفینہ 8000 جبکہ فیصل آباد کسان شوگر ملز 8075 کمالیہ 8000 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 7840 آر وائی کے 7850 جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ 40 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 7825 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ اتحاد 7830 یونائیٹڈ 7725 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7830/40 کے لیول پر ہیں۔ زیریں سندھ میں مل والے 8100 بھاؤ مانگتے ہیں لیکن بازار سے کم ریٹ میں مال مل جاتا ہے النور اور العباس 8025/30 فاران 8040 مہران 8060 شاہ مراد اور آبادگار 8090/8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں حاضر میں گاہکی نہ ہونے کی وجہ کافی سارے سٹے بازوں نے سودے سر پر بیچے ہوئے تھے ان کی کورنگ کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے۔ .
Jul 14 2022 16:51:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7785 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں صبح کی پیمنٹ پر جبکہ پیر پیمنٹ پر 7800/7805 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ بارشوں کی وجہ سے ریٹیل میں ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Jul 14 2022 12:07:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ المعز 2 7950 جبکہ جھنگ زون میں سفینہ اور کشمیر 7975 جبکہ فیصل آباد کسان شوگر ملز 8075 کمالیہ 7975 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 7810 آر وائی کے 7815 جے ڈی ڈبلیو 7780 اتحاد 7790 یونائیٹڈ 7780 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7790 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور اور العباس 7990 مہران فاران 8010 شاہ مراد اور آبادگار 8025 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں گاہکی نہ ہونے کے برابر ہے۔ فل حال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ جولائی کے سودے 7880 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 13 2022 16:05:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7800 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ جولائی کے سودے 7900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں گاہکی خاموش ہے جبکہ ڈیلروں نے ملوں کو پیمنٹ کرنی ہے اس لئے سیلنگ پریشر دیکھنے میں آ رہا ہے۔ دوسری جانب کل ملیں بھی میٹنگ کر رہی ہیں کہ پول کر کے چینی کا ریٹ بڑھایا جائے تاہم ملیں اگر پول کرتیں بھی ہیں تو ڈیلرز کے ہاتھ میں جو مال ہیں وہ فل الحال بکنے کیلئے آئیں گے مارکیٹ میں۔ دوسری جانب ملیں پول کر کے انڈر پارٹی بھی مال فروخت کر جاتی ہیں۔ .
Jul 13 2022 11:53:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ المعز 2 7975 جبکہ جھنگ زون میں سفینہ اور کشمیر 8000 جبکہ فیصل آباد کسان شوگر ملز 8075 کمالیہ 8000 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 7840 آر وائی کے 7850 جے ڈی ڈبلیو 7835 اتحاد 7835 یونائیٹڈ 7835 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7835 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور اور العباس 8000 مہران فاران 8050 شاہ مراد اور آبادگار 8060 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں گاہکی نہ ہونے کے برابر ہے۔ جولائی کے سودے 7920 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ابھی تک جولائی کے سودوں کی پیمنٹ ملوں میں نہیں گئی ہے۔ جبکہ کل سے 14/15 جولائی کے سودے جو ملوں نے فروخت کئے ہوے ہیں انکی پیمنٹ بھی سر چڑھ جاے گی۔ جبکہ جمعرات سے بارشوں کا سلسلہ پورے پاکستان میں شروع ہو گا جو تقریباً 18/19 جولائی تک رہے گا۔ بارشوں کا سلسلہ انتہائی شدید بارشوں کا باعث بنے گا۔ اس دوران حاضر میں ڈیمانڈ خاموش رہنے کی توقع ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے حالات سازگار نہیں ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott