Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Jul 30 2024 18:09:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 13200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ آمدن آہستہ آہستہ بڑھ رہی ہے۔ 5/7 دن تک بھر آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Jul 30 2024 14:33:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14000/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی صرف وہی ایکسپورٹرز مال لیتے ہیں جن کے اوپر ریٹوں میں تل بکے ہوئے ہیں۔ .
Jul 29 2024 18:19:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگر موسم کی وجہ سے کراپ خراب نہیں ہوتی ہے تو 10/15 دن تک بھرپور مال آنا شروع ہو جائیں گے منڈیوں میں۔ .
Jul 29 2024 14:23:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نئے مال تھوڑے تھوڑے ا رہے ہیں 10/15 گٹو آمدن ہو جاتی ہے۔ پنجاب میں بھی اور سندھ میں بھی ابھی کچے مال ہیں۔ کوالٹی اتنی اچھی نہیں ہے۔ اچھی کوالٹی 15/20 دن تک آئے گی۔ دوسری جانب سندھ میں بھی اور پنجاب میں بھی ابھی تک تل کی کاشت کے علاقوں میں بارشیں نہیں ہوئ ہیں۔ پہلے اکا دکا ہوئ تھی اس سے فصل کو فائیدہ ہوا تھا۔ ابھی اگلے دنوں میں ان علاقوں میں بارشیں بتائ گی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں 1360/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں ایکسپورٹرز کو وارہ نہیں ہے۔ صرف وہی ٹریڈرز خرید رہے ہیں جن کے اوپر ریٹوں میں مال بکے ہوئے ہیں کوورنگ کر رہے ہیں۔ .
Jul 27 2024 18:07:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے مال شام کے اوقات میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 27 2024 14:43:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 25 2024 18:14:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 25 2024 15:13:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ باریک تل 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Jul 24 2024 17:59:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 24 2024 14:17:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ مارکیٹ نرم ہے اور 14400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott