Sugar | چینی
Dec 03 2024
Jul 26 2023 17:13:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت انڈیا مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ آج بھی 540 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12391 روپیہ ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں جو کہ 1510 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ جو کہ پاکستانی کرنسی میں 16700 روپیہ من کا لیول بنتا ہے۔ انڈیا میں لوکل سٹاکسٹ لگا ہوا ہے۔ زیرے میں سٹکاسٹ نے تگٰے نفعے کیے ہیں اب زیرے سے نکل کر ہلدی کی خریداری کر رہے ہیں. انڈیا لوکل منڈیوں میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ اگر انٹرنیشنل مارکیٹ مزید تیز ہوئ تو پاکستان کی مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 26 2023 12:26:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jul 25 2023 13:17:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jul 24 2023 13:07:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھرے مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jul 22 2023 11:54:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ہلدی ثابت کے بھاؤ فیصل آباد منڈی میں 145000/15000 روپیہ من تک ہیں فل الحال کولکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں ہلدی تیز ہے 11882 روپیہ تک ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں جو کہ 1440 ڈالر کا لیول بنتا ہے جو کہ پاکستانی کرنسی میں 16560 روپیہ من تک ریٹ بنتا ہے۔ انڈیا میں ہلدی جیسے جیسے تیز ہوتی جائے گی۔ ایکسپورٹرز کو اتنا زیادہ پرافٹ ہوتا جائے گا۔ .
Jul 20 2023 12:08:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے اچھے مالوں کی۔ .
Jul 19 2023 11:56:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اچھے مالوں کی سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا ہلدی مسلسل تیز ہے اور 11000 روپیہ کوئنٹل ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں جو کہ پاکستانی کرنسی میں 14824 روپیہ من ریٹ بنتا ہے۔ انڈیا مارکیٹ اگر مزید تیز ہوتی ہے اور تو ایکسپورٹ میں فل ڈیمانڈ ہوگی۔ جس کی وجہ سے لوکل پاکستانی مارکیٹ میں بھی بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 18 2023 12:23:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 17 2023 13:25:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد مندی میں 14500/15000 روپیہ من تک ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہلدی انڈیا 10200 روپیہ تک ریٹ ہو گیا ہے انڈین کرنسی میں جو کہ پاکستانی کرنسی میں 14500 کا لیول ہی بنتا ہے۔ .
Jul 15 2023 11:47:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ چھانگا مانگا 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا ہلدی ثابت مارکیٹ گرم ہے نظام آباد منڈی میں بغیر پالش والی ہلدی 9870 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں جو 1170 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ پاکستان میں ہلدی ثابت کی مارکیٹ 1350 ڈالر کے لیول پر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott