Sugar | چینی
Dec 03 2024
Jul 23 2024 13:05:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں باجرے اور گوارے کی کاشت کے علاقوں میں بارش ابھی تک نہیں ہوئ ہے۔ آخری جو اچھی بارش ہوئ تھی 22 جون کو ہوئ تھی۔ .
Jul 23 2024 13:03:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں باجرے اور گوارے کی کاشت کے علاقوں میں بارش ابھی تک نہیں ہوئ ہے۔ آخری جو اچھی بارش ہوئ تھی 22 جون کو ہوئ تھی۔ .
Jul 22 2024 18:22:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انڈیا مارکیٹ میں گوارہ 5450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2024 12:39:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا مارکیٹ میں گوارہ 5450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 20 2024 17:49:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی شام کے اوقات میں 18600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 20 2024 13:00:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ بھی ل کھل کر نہیں ہے۔ دوسری جانب انڈیا بھی گوارہ رکا ہوا ہے 5450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا گوارے کی بیجائ ابھی تک کے لیے 6٪ کم کاشت ہوئ ہے۔ پچھلے سال اب تک راجستھان میں 17.25 لاکھ ہیکٹیر پر کاشت تھی اس سال 16.20 لاکھ ہیکٹیر پر کاشت ہے۔ دوسری جانب گوار گم کی ڈیمانڈ بہت اچھی ہے یو ایس اے رشیا اور دوسرے یورپین ممالک گاہک ہیں۔ انڈیا کی گوار گم کی ایکسپورٹ 167 ہزار ٹن تک تھی اکتوبر 2023 سے مئ 2024 تک۔ انڈیا کی گوار میل کی ایکسپورٹ میں بھی 9٪ اضافی دیکھنے میں آیا ہے پچھلے سال کی نسبت اور 122.1 ہزار ٹن گوار میل کی ایکسپورٹ ہے انڈیا کی اکتوبر 2023 سے مئ 2024 تک۔ یو ایس میں آئل ڈرلرز کو نفع ہوا ہے کروڈ آئل میں ۔ کروڈ آئل کی قیمتوں میں 10 ڈالر تیزی دیکھنے میں آئ ہے۔ ابھی وہ گوار گم کے بھی گاہک ہیں۔ .
Jul 18 2024 18:00:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 18 2024 12:32:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی سی ہے۔ آج 5475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے جنوری سے مئ تک 109740 میٹرک ٹن گوار گم ایکسپورٹ کی ہے جس میں سب سے زیادہ خریداری یو ایس، جرمنی اور رشیا نے کی ہے۔ .
Jul 15 2024 18:29:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل شام میں بہتر ہوئ ہے اور 18700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جمعرات پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jul 15 2024 12:57:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 18600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دو دن بعد تھل میں اچھی بارشوں کے امکانات ہیں۔ باجرے اور گوارے کی کاشت شروع ہو جائیں گی۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17500 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott