Sugar | چینی
Dec 03 2024
Jul 08 2023 11:08:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن میں 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ باجرہ تھل لائن میں 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک کے بھاؤ ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوگ ساتھ ساتھ مال بیچ رہے ہیں۔ .
Jul 06 2023 18:01:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3300/3350 جبکہ سبی کوالٹی 3700 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پرچون میں ڈیمانڈ نکلی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا اب پنجاب میں بارشیں شروع ہو گئی ہیں اور ڈیمانڈ نکلنا شروع ہو گئی ہے۔ امید ہے اگلے دو ماہ ڈیمانڈ جاری رہے گی اور سفید جوار کے اسٹاک تقریباً فارغ ہو جائیں گے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4800 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں پرانے مال 3800/4200 تک فروخت ہو رہے ہیں۔ امید ہے بارشوں کے بعد دوبارہ ڈیمانڈ نکلے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے سدا بہار جوار بھی اتنی زیادہ نہیں ہے اگر ڈیمانڈ اچھی نکلی تو تمام اسٹاک فارغ ہو جائیں گے۔ .
Jul 06 2023 17:30:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 3550 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ جبکہ تھل کی منڈیوں میں 8800/8850 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لیہ چوک اعظم لائن پر پلانٹ والے 9000 تک لے جاتے ہیں پہنچ میں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ باجرہ کا اسٹاک ساتھ ساتھ فارغ کرتے جانا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق لالہ موسیٰ لائن پر کاشت شروع ہو گئی ہے تقریباً 30/40% کاشت ہوئی ہے ہفتہ دس دن میں کاشت مکمل ہو جائے گی۔ اس سال لالہ موسیٰ لائن پر بمپر کاشت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Jul 06 2023 13:52:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 3800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ دادو کوالٹی 3300/3400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ سفید جوار گنگا 250/255 جبکہ پرولائن 290/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ملتان منڈی میں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4700/4800 روپیہ من تک ریٹ ہے ملتان 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 06 2023 13:06:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jul 05 2023 17:39:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ باجرہ تھل لائن 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jul 05 2023 17:29:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 100/200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 3800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج ِبکرا اچھا تھا نیچے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ دادو کوالٹی 3300/3400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ سفید جوار گنگا 250/255 جبکہ پرولائن 290/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ملتان منڈی میں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4700/4800 روپیہ من تک ریٹ ہے ملتان 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 05 2023 12:58:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔جبکہ دادو کوالٹی 3100/3200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔سفید جوار ہائبرڈ گنگا کوالٹی ملتان منڈی میں 10/15 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 245/255 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ نیچے ِبکرا شروع ہوا ہے۔ پرولائن کوالٹی 290/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 4700/4800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ملتان منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 05 2023 11:22:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من تک بہتر ہوئی ہے اور 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ تھل لائن پنجاب بھی 100 روپیہ کوئنٹل تک بہتر ہوئی ہے اور 8800 سے 8900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 04 2023 17:57:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔جوار سفید شام کے اوقات میں سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔جبکہ دادو کوالٹی 3100/3200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔سفید جوار ہائبرڈ گنگا کوالٹی ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ جبکہ پرولائن کوالٹی 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے مارکیٹ سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ملتان منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott