Sugar | چینی
Dec 03 2024
Jul 18 2024 14:55:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 134.5/135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز والے مالوں کے۔ فل حال تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 126.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال آنے میں وقت لگ جائے گا۔ حاضر میں جہاز میں جو مال آئے ہیں 455 ڈالر والے ہیں جو کراچی پورٹ پر 142 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ان ریٹوں میں امپورٹرز کو نقصان ہے۔ صرف جن کو پیسوں کی ضرورت ہے وہی مال بیچ رہے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 18 2024 14:53:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 221/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 15 دن پیمنٹ پر 224 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور بھی 3/4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی نرم ہے۔ نپر مسور 720/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jul 18 2024 14:51:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 15800/15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 16550/16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل اور پرسوں دو جہاز کی آمدن متوقع ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15237 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 18 2024 12:22:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے۔ لوکل سرگودھا منڈی میں 10725/10750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ کراچی گوداموں میں بھی مال کم ہیں کھرے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 252/253 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 255/256 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 15 2024 18:37:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ مین خاموشی ہے ۔ 9/10 محرم الحرام کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ کام شروع ہونگے۔ .
Jul 15 2024 18:27:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 250/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 12000/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایران سے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل کراچی مارکیٹ میں 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 15 2024 18:26:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال 223/224 جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 15 2024 18:23:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 250 جبکہ 5 اگست پیمنٹ پر 253.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 20 اگست 255 جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 261.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سرگودھا منڈی میں 10550 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ٹریڈرز مظبوط بیٹھے ہیں۔ .
Jul 15 2024 18:19:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من نرم ہے شام ہے اوقات میں اور 15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں۔ کے جبکہ پورٹ کے مال کے 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Jul 15 2024 15:24:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 253/253.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott