Sugar | چینی
Dec 03 2024
Jul 20 2023 11:31:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 106 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 2 روپیہ مزید تیز ہے اور 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ جس کی وجہ سے ییلو پیس کی لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 330 ڈالر فی ٹن ریٹ موصول ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 102.69 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jul 19 2023 15:58:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 سے 106 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ رک گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چائنہ گاہک بنا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ 330 ڈالر ہو گئ ہے۔ .
Jul 19 2023 13:53:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو تیز ہو گئ ہے اور 105.5 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ بکنگ 330 ڈالر فی ٹن ریٹ ہو گیا ہے اگست سپتمبر 330 ڈالر فی ٹن ریٹ ہو گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 102.15 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 19 2023 11:31:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ییلو پیس کراچی مارکیٹ کے بھاؤ 104/105 روپیہ کلو ہے۔ رشیہ سے بکنگ 315 ڈالر فی ٹن پے رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک ڈالر آج تیز ہوا ہے اور 284 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 18 2023 16:09:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور 104 روپیہ کلو تک کے بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر دن میں 283 /284 کے لیول پہ تھا جو ابھی شام میں 281.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 18 2023 10:40:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام اباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 104 روپیہ کلو کا بھاؤ بن گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1.5 روپیہ تیز ہوا ہے اور 282 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ .
Jul 17 2023 16:37:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 102 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔بکنگ 310/15 ڈالر تک ہے۔ڈالر انٹر بینک میں 280.25 تک ہے امپورٹ میں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ سستی ہونے کی وجہ سے امپورٹرز مال بک کروا رہےہیں۔ تاہم کراچی مارکیٹ میں مال کافی پڑے ہوئے ہیں .
Jul 17 2023 10:42:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 102.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 278.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 310/315 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ .
Jul 15 2023 16:19:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 102 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 310/15 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال تو بہت پڑے ہیں لیکن امپورٹرز سستا ہونے کی وجہ سے بکنگ بھی کروا رہے ہیں۔ کیونکہ پچھلی بار بھی جب مارکیٹ 300 ڈالر کے لیول پر آئ تھی تو چائنہ کی ایک فیڈ مل مال لے گئ تھی اور بکنگ دوبارہ 350/360 ڈالر ہو گئ تھی۔ .
Jul 15 2023 11:01:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 102 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 315 ڈالر فی ٹن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال کافی پڑے ہیں۔ دوسری جانب کراچی سے 250/350 کنٹینر مہینے کے ِبک رہے ہیں جو پہلے 700 کنٹینر ِبکتے تھے۔ مال رشیا سے افغانستان کے ذریعے سے بھی آ رہے ہیں جس کی وجہ سے پشاور سائڈ سے کراچی مارکیٹ میں ڈیمانڈ کم ہے۔ جبکہ کراچی کافی مال پڑے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott