Sugar | چینی
Dec 03 2024
Jul 23 2024 15:46:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 259 جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 261 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11000/11050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2024 14:55:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 240/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلؤ تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2024 14:37:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 125 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 23 2024 14:18:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 217/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 210/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ نپر مسور 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 700$ فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 216.78 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 23 2024 14:14:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ پورٹ کے مالوں کے بیچ ہے۔ بکنگ بھی نرم ہے اور 1210/15 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2024 12:20:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 260 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 262.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا اور ملتان منڈی میں 11100 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی 885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ اور ایتھوپیا کالا چنا بکنگ 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 22 2024 18:31:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 240/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیادہ تر رشین مال افغان بارڈر سے ہی ا رہے ہیں۔ کراچی پورٹ پر آمدن کم ہے۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال کے 800 ڈالر میں کام ہوئے ہیں کراچی پورٹ کے لیے جو 247.75 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلؤ تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 900 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 278.72 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم بکنگ 975 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 301 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ کافی نیچے ہے بکنگ میں۔ لوکل مارکیٹ میں جہاں کہیں آمدن زیادہ ہو گئ مارکیٹ ریٹ کم ہو سکتا ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیرکا 9 ایم ایم بکنگ 1370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 425 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ موٹے چنوں میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ تھوڑا تھوڑا امپورٹرز مال بک کروا رہے ہیں۔ .
Jul 22 2024 18:16:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ 26 تاریخ کو کراچی پورٹ پر مزید آمدن متوقع ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 22 2024 17:42:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 133.5/134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکئ ہوئئ ہے۔ .
Jul 22 2024 17:41:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 215/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کنٹینر والے مالوں کے جبکہ کرمسن مسور 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott