Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Jul 22 2024 17:27:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج فارورڈ میں کافی کام ہوئے ہیں۔ 2.5 ماہ پیمنٹ پر 18500 جبکہ تین ماہ پیمنٹ پر 19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ دوسری جانب سندھ میں مرچی کے بیلٹ میں آج اچھی بارش ہوئ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 22 2024 14:15:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29500/30000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں ریٹ انٹرنیشنل مارکیٹ سے بھی کافی اوپر چلا گیا ہے۔ ہلدی کی لوکل مارکیٹ بھی انٹرنیشنل مارکیٹ کے ساتھ ہی چلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jul 22 2024 14:14:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں ڈنڈی والے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سندھ میں مرچی کی کاشت کے علاقوں میں تھوڑی تھوڑی بارشیں شروع ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مرچ ثابت انڈین تیجہ کوالٹی کا بیج اے گریڈ 1015 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں بندر عباس پورٹ کے لیے جبکہ بی گریڈ تیجہ کوالٹی کا بیج 900 ڈالر میں مل جاتا ہے بندر عباس پورٹ کے لیے۔ جبل علی پورٹ کے لیے 30 ڈالر ریٹ مزید کم ہے۔ یہ 11000/12000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پیسائ والے بھی ہلکی کوالٹی مال لے کر ان کی کڑواہٹ اچھی کرنے کے لیے تھوڑا بیج مکس کر کے پیسائ کرتے ہیں۔ وہ مال پھر بک جاتے ہیں۔ .
Jul 22 2024 14:06:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی دھنیا 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر نرم ہوئی ہے اور جبل علی پورٹ کے لیے 975 ڈالر اور بندر عباس پورٹ کے لیے 925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 22 2024 13:49:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 46000/46500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ جبل علی پورٹ کی لیے 3250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ بندر عباس پورٹ کے لیے 3315 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jul 20 2024 17:32:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے لیکن اوپر انویسٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Jul 20 2024 14:19:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزؤر ہوئی ہے اور 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 100 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 3250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 20 2024 14:18:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 250 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی دھنیا 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا کے 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Jul 20 2024 13:26:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 30000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ سے پڑتا کم ریٹ کا ہے۔ اگر بکنگ رکی رہتی ہے تو لوکل مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن آ سکتی ہے۔ دوسری جانب برما کی ہلدی پرانے مال کم ریٹوں والے ٹریڈرز کے پاس پڑے ہیں وہ مکس کر کے مال فروخت کر رہے ہیں .
Jul 20 2024 13:13:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال ہلکے ہیں 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمک والے مال نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پرچون میں گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott