Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Jul 11 2024 14:53:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال کے 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آمدن جہاز کے مال کے 136 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ انویسٹرز مال بک کروا لیتے ہیں لوکل میں خریدار نہیں ہیں۔ بکنگ میں وارہ ہے۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 126.55 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 11 2024 14:53:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16550/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 06 2024 18:40:48 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال ہلکی کوالٹی رہ گئے ہیں 6500/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 06 2024 18:29:07 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال کے 139/140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے .
Jul 06 2024 18:28:12 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 16000/16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی بہتر ہے اور 1230/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Jul 06 2024 18:17:50 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 226 کرمسن جہاز والے مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 06 2024 14:30:32 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد میں۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کنٹینر والے مال کے جبکہ کرمسن مسور 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مئ کے مہینے میں آسٹریلیا سے مسور ثابت کے 160 کنٹینر لوڈ ہوئے ہیں۔ آمدن میں مال کم ہیں جبکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ .
Jul 06 2024 14:29:16 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 15800/15850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گودام کے مال کے 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں آج بارش کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ آخری مارکیٹ 16600 روپیہ من تک تھی۔ بکنگ میں کل 1225/30 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jul 06 2024 13:57:33 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر والے مال کے 143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آمدن جہاز والے مال 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 139/140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال 455 ڈالر تک کے ہیں جو کراچی پورٹ پر 139 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ان ریٹوں میں وارہ نہیں ہے امپورٹرز کو۔ تاہم جن کے پاس مال کلئر کروانے کے پیسے نہیں ہیں ان کی بیچ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ 5 ڈالر مزید نرم ہے اور 395 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 121 روپیہ کلو۔تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 06 2024 13:15:34 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ پرانے مال اکا دکا ہیں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بارشوں کی وجہ سے آمدن نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott