Sugar | چینی
Dec 30 2024
Jun 01 2023 12:43:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دن کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوا ہے اور 165 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Jun 01 2023 10:39:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 166 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 30 2022 15:50:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے اور برما وی 2 جو دن کو 210 کی سیلنگ تھی ابھی 214 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ وی 7 224/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں رشیا سفید چنا 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 270 انڈیا 8 ایم ایم 268 کینیڈا 8/9 مکس 270/275 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 30 2022 15:28:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں مارکیٹ 100/150روپیہ من گرم ہوئ ہے اور 6850 تک کام ہوئے ہیں 5 تاریخ پیمنٹ پر۔ عید کے بعد پیمنٹ پر 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کراچی مارکیٹ گودام کے مال 168 جبکہ فیلکن 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب بکنگ نیو کراپ 640 ڈالر ہے جبکہ سی ایچ کے ایم 630 ڈالر ہے۔ .
Jun 30 2022 11:29:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی کل سیلنگ کم تھی بیچنے والے حضرات زیادہ ریٹ مانگ رہے تھے۔ لیکن آج دوبارہ سیلنگ ہے اور گاہک نہیں ہے وی ٹو کوالٹی 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہی ہیں جبکہ وی 7 220 روپیہ کلو کی سیلنگ ہے۔ سوڈان کوالٹی سیلر 220 مانگتے ہیں لیکن گاہک نہیں ہے کینکہ برما وی 2 210 ہے تو خریدار سوڈان کوالٹی 220 کا نہیں لے گا۔ جہاں کہیں پورٹ پر مال لگے مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ رشین سفید چنا 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین سفید چنا کراچی میں مال کم ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/268 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ارجنٹینا 8 ایم ایم 270 کینیڈا 8/9 مکس 270/75 انڈیا 9 ایم ایم 278 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں امیریکا 9 ایم ایم 350/360 جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 30 2022 10:40:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 6600 روپیہ من جبکہ فیصل آباد 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ بھی نہیں آتی۔ دوسری جانب بکنگ رکی ہوئ ہے اچھی کوالٹی 670 اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 640 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 29 2022 17:00:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں وی ٹو کوالٹی گودام کے مال 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو بندے مال بیچنے والے تھے وہ بیچ چکے ہیں۔ تاہم اب سیلنگ نہیں ہے۔ سوڈان بھی 214/215 جیسے حالات ہیں گودام ک مال۔ پورٹ کے مال 5/6 روپیہ کم میں بھی مل جاتے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے تاہم نیچے گاہکی بھی کمزور ہی ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/70 کینیڈا 8/9 مکس 270/75 انڈیا 9 ایم ایم 278 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 340/45 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں امیریکا 9 ایم ایم 360/65 جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 29 2022 15:31:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 75 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 6725 جیسے حالات بن گئے ہیں کراچی بھی روپیہ ڈیڑھ روپیہ کمزور ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jun 29 2022 11:21:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ نرم ہے اور برما وی 2 کوالٹی 210 روپیہ کلو وی 7 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو کوالٹی 220/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔انڈیا 8 ایم ایم 268 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 270/75 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 11 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 279 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ گاہک خاموش ہت۔۔ انڈیا 12 ایم ایم 340 جبکہ امیریکا 9 ایم اہم 350/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 29 2022 10:37:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں اور فیصل آباد منڈی میں 6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کالا. چنا کراچی 169/70 روپیہ کلو جبکہ فیلکن 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 670 ڈالر ہے اچھی کوالٹی جو کہ کراچی پورٹ پر 140.96 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ سی ایچ کےایم کوالٹی 640 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 140.38 روپیہ کلو کا پڑتا ہے ۔ڈالر انٹر بینک میں نیچے آیا ہے اور 205 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott