Sugar | چینی
Dec 30 2024
Jun 27 2023 11:06:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کل شام میں 12000 روپیہ من میں بیچ تھی جامپور ڈنڈی کٹ مالوں کی گاہک سست تھا 11500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ شہزادی اور لودھراں ڈنڈی والے مال 9000/9500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 27 2023 11:01:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کل فیصل آباد منڈی میں 97000/98000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا تھا۔ کوئٹہ منڈی میں بھی 92000/93000 ریٹ مانگ رہے تھے۔ آج 1000/2000 روپیہ من ریٹ کم ہونا چاہیے۔ یہاں پر لازمی نفع پکا کرنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انڈیا مارکیٹ 2600 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 55380 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کی ٹیکنیکل ریسرچ کے مطابق فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 26 2023 17:19:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی کے 12000 روپیہ من تک کام ہوۓ ہیں عید کے بعد پیمنٹ پر ۔ شہزادی اور لودھراں ڈنڈی والے مال 9000/9500 روپیہ من تک ریٹ پے۔مارکیٹ بہتر ہے ۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jun 26 2023 13:14:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ہلدی ثابت کھرے مال 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے اور ہلکے مال 13000 سے 13500 روپیہ من تک ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 26 2023 13:05:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 تک ریٹ ہے جبکہ گولی دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں19000 سے 19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین کوالٹی دھنیا ثابت 15800 روپیہ من تک ریٹ ہے .
Jun 26 2023 11:20:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید بکنگ آسمانوں سے باتیں کرنے لگ گئ ہے۔ انڈین ز یرے کی بکنگ 7300/7400 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گئے ہیں۔ انڈیا میں لوکل مارکیٹ 2660 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے آج انڈین کرنسی میں۔ کوئٹہ منڈی میں 92000/93000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد بھی 95000/97000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چائنہ سے 6500 ڈالر فی ٹن تک بکنگ کا ریٹ ہے کراچی پورٹ کے لیے۔ 25% ایڈوانس پیمنٹ باقی ٹی ٹی کے ذرائعے پیمنٹ کرنی ہے۔ .
Jun 26 2023 11:10:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 500/1000 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور جامپور ڈنڈی کٹ مال 11500/12000 روپیہ من تک ریٹ بن گئے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ سٹاکسٹ گاہک تھے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے۔ شہزادی ڈنڈی والے مال 9000/9500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ البتہ کولڈ سٹور مال ادھر ہی رکے ہوئے ہیں۔ ان کا گاہک نہیں ہے فل حال۔ جامپور مالوں کا لودھراں اور شہزادی کوالٹی مالوں کا بھرپور کام ہو رہا ہے۔ .
Jun 24 2023 17:13:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام اباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں جامپور ڈنڈی کٹ والے مال 10500 سے 11000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 24 2023 13:32:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 9000 لودھران 9000 روپیہ من تک ریٹ ہے ڈنڈی والے مالوں کا۔ جامپور 10500/11000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور 13000/14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ جامپور مال لے رہے ہیں۔ .
Jun 24 2023 13:25:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 93000/94000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 90000 روپیہ من تک رہٹ ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 85000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ آج مزید 150 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 6950 ڈالر فی ٹن تک بکنگ چلی گئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott