Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Jun 13 2023 16:00:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور 116 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے زیادہ مال ایک ہی پارٹی کے ہاتھ میں ہے۔ جیسے ہی آج انٹر بنک ڈالر 289.25 کی آواز آئ کراچی کے امپورٹرز نے سیل بند کر دی جسکی وجہ سے مارکیٹ ٹائیٹ ہو گئی ہے۔ تاہم پورٹ پر تھوڑی تھوڑی ییلو پیس لگنی شروع ہو گئی ہے۔ 15 جون کو پورٹ پر آمد متوقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر کی وجہ سے مارکیٹ میں کھینچ ضرور بن گئی ہے لیکن لمبی چوڑی تیزی نظر نہیں آتی۔ کیونکہ آگے چل کر پورٹ پر آمد شروع ہو جاے گی۔ .
Jun 13 2023 12:31:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی پورٹ پر کل 18000 ٹن مال لگا ہے۔ نپر مسور 199 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنت پر۔ کرمسن مسور بازاد دھارا کوالٹی 204/205 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال شارٹ ہے۔ جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 13 2023 11:07:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 14100 روپیہ من تک ریٹ ہے ۔ فیصل آباد منڈی میں چمن ماش 14500 جبکہ ماش ثابت ایس کیو 14550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرتا ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.5/289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 13 2023 10:37:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 113/114 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 330 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.5/289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں بینکوں سے۔ .
Jun 13 2023 10:26:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور نئ 6700 جبکہ پرانی 6900 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jun 12 2023 17:10:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ حیدرآباد منڈی میں علی پور کے علاقوں کے مال کے 6500 جبکہ رحجھان کوالٹی 6650 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 6800 سے 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ منڈیوں میں آمد کم ہے۔ اور 15/16 جون کو جنوبی پنجاب میں بارشوں کے امکانات ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ عید الاضحی کے بعد ہی آمد بڑھے گی۔ .
Jun 12 2023 16:58:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 14100/14000 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ بھی شام کے اوقات میں 30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1140 ڈالر جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہو رہا ہے۔ زیادہ گہما گہمی نہیں ہے۔ .
Jun 12 2023 16:49:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 200 جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 201.50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ کرمسن دال کوالٹی 201/2 جبکہ پرچون کوالٹی 212/14 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بہت ٹاپ کلاس کوالٹی 220/220 تک بھی کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور کی بکنگ 25/30 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور فارمر ڈریس کوالٹی 680 جبکہ مشین کلین کوالٹی 700/705 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں آسٹریلیا سے جبکہ کینیڈا سے بکنگ مشین کلین کوالٹی کی 720 ڈالر تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 16/17 تاریخ کو مسور نپر کوالٹی کا ایک جہاز پورٹ پر لگے گا جس میں ماہرین کے مطابق 18 ہزار ٹن مسور ہے۔ جہاز کی آمد کی وجہ سے مارکیٹ چل نہیں رہی ہے۔ ملرز، ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 288 روپیہ تک ہے۔ 16/17 جون کو جو جہاز لگے گا اس میں 650 ڈالر میں مل جاتی ہے۔ 650 ڈالر والی کراچی آکر تقریباً 204 تک پڑے گی۔ .
Jun 12 2023 16:38:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی 113/14 روپیہ کلو تک ہیں۔ گودام کا مال 113 جبکہ پورٹ کے سودے 114 تک مل جاتے ہیں۔ گودام سے مال اٹھوانے کا ملرز کو 1 روپیہ خرچہ آتا ہے جبکہ پورٹ سے ڈائریکٹ مل میں مال آ جاتا ہے اس لئے گودام اور پورٹ کے ریٹ میں ایک روپیہ کلو فرق چل رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 328/330 ڈالر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 287.50/288 روپیہ تک ہے۔ اس حساب سے ییلو پیس کا پڑتا کراچی آکر تقریباً 104/105 تک ہے۔ پورٹ پر تھوڑی تھوڑی آمد شروع ہو گئی ہے کنٹینر کی شکل میں۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں تیزی نظر نہیں آ رہی ہے۔ مال گوداموں میں بھی بہت پڑے ہوئے ہیں جبکہ بکنگ میں بھی مال ہیں اس لیے احتیاط سے کام کریں کیونکہ جہاں پورٹ پر کھل کر آمد شروع ہوئی مارکیٹ ٹوٹ بھی سکتی ہے۔ .
Jun 12 2023 12:49:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن بازار دھارا 204/205 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نپر مسور 202/203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ انٹر بیینک میں ڈالر 288 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott