Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Jun 24 2023 13:44:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں سوموار پیمنٹ پر 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jun 24 2023 12:03:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر جہاز والے مال 205 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ کنٹینر والے مال کے 2/3 روپیہ کلو زیادہ ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال 222/223 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 24 2023 11:25:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 14150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ برما سے ایس کیو کوالٹی 1120 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 14103 روپیہ من کا پڑتا ہے۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 24 2023 11:10:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 117 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملیں بند ہو گئ ہے۔ اب عید کے بعد ہی کام ہو گا۔ ییلو پیس کی بکنگ 330 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے .
Jun 24 2023 10:53:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ میں نئ کوالٹی کے بھاؤ 6650 روپیہ من جبکہ مونگ ثابت پرانی کوالٹی کے بھاؤ 6850 روپیہ من تک ہے ۔ مونگ ثابت علی پور میں 6400 اور رحجان میں 6550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل الحال ملا جلا رحجان ہے۔ .
Jun 23 2023 14:41:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 14150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹ بند ہے۔ اسلیۓ کام کاج نہیں ہے۔ .
Jun 23 2023 14:30:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر پنجاب پہنچنے کی پیمنت پر 209 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور بازار دھارا 211/212 روپیہ کلو جبکہ پرچون کوالٹی مال 222/223 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 23 2023 14:13:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ عید کے بعد کی پیمنٹ کا بھاؤ 120 روپیہ کلو ہے۔ ییلو پیس کی بکنگ 330 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 287.75 روپیہ تک ایمپورٹ میں۔ ملا جلا رحجان ہے .
Jun 22 2023 17:01:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی کے ریٹ رشین کوالٹی کے 118 جبکہ کینیڈین کوالٹی 119 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ آج 5 ڈالر بہتر ہے اور 330 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 330 والی بھی کراچی آکر تقریباً 103/104 تک پڑتی ہے کراچی آکر۔ اس کے علاؤہ عید کے بعد جو رشیہ سے بکنگ ہوے ہوے تھے وہ کنٹینر بھی پورٹ پر لگنا شروع ہو جائیں گے۔ اس لئے احتیاط سے خریداری کریں۔ فل الحال ضرورت سے زیادہ خریداری نہیں کرنی چاہیے۔ .
Jun 22 2023 16:54:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 14150 روپیہ من کی سطح پر رکے ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پرچون میں خریدار سست ہے۔ کل پرسوں سے کراچی سے لوڈنگ بھی بند ہو جائے گی۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott