Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Jun 14 2023 12:47:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہریپور کوالٹی 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 13 2023 17:25:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی کے ریٹ ریگولر کوالٹی کے 10500 سے 13000 تک رکے ہوئے ہیں۔ کراچی پرانا مصری برسیم 11200/300 جبکہ نیا 14000 روپیہ من تک ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر تیز ہے جس کی وجہ سے امپورٹرز ریٹ بڑھا کر مانگ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی آج انڈیا میں برسیم کے ٹریڈرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس فصل بہت تگڑی ہے ہندوستان میں تقریباً 175000 سے 200000 بوری کے لگ بھگ انڈیا کی فصل ہے۔ جبکہ 40000/45000 بوری پچھلے سال والی بچی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق انڈیا اس سال 250/300 کنٹینر تک مصر سے برسیم خریدے گا یہ ایک اندازہ ہے۔ انڈیا کے ایمپورٹرز نیا مصری برسیم کے 900 ڈالر سے زائد کے خریدار نہیں ہیں۔ پاکستان کے ایمپورٹرز بھی فل الحال بکنگ نہیں لے رہے ہیں ریٹ کم ہونے کے انتظار میں ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر کی وجہ سے تھوڑی بہت کھینچ ضرور ہے لیکن مصری مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ مصر والے 1020 ڈالر مانگتے ہیں لیکن اگر کوئی خریدار ہو تو 1000 ڈالر میں بھی مل جاتا ہے نیا۔ فل الحال مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ .
Jun 13 2023 16:49:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 3700/3800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ سفید جوار گنگا 235/240 تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جواروں کا نیچے ِبکرا نہیں ہے فل حال۔ .
Jun 13 2023 13:17:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے اگست ڈلوری مالوں کا۔ پرانے مال 11100/200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ خریدار دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Jun 13 2023 13:01:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 3700/3800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ سفید جوار گنگا 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 235/240 تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جواروں کا نیچے ِبکرا نہیں ہے فل حال۔ .
Jun 13 2023 10:52:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے گوجر خان منڈی میں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 12 2023 18:25:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 3700/3750 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ سفید جوار گنگا 240/245 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 285/290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جواروں کا نیچے ِبکرا نہیں ہے فل حال۔ .
Jun 12 2023 18:17:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں ریگولر کوالٹی 10500/13000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ مصری برسیم پرانا کراچی 11100 تک سودے ہوے ہیں 200/300 روپیہ من مندہ ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیا مصری برسیم اگست ڈیلیوری 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ پرانا 880/900 جبکہ نئے کی بکنگ 1000/1020 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 12 2023 13:09:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پرانے مال 11500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 12 2023 12:54:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 3700/3750 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ سفید جوار گنگا 240/245 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 285/290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جواروں کا نیچے ِبکرا نہیں ہے فل حال۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott