Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jun 01 2023 17:24:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ اگست میں ڈلوری ہے۔ پرانے مال مصری 12000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ دوسری جانب لوکل شیخوپورہ اور وانڈو منڈی میں آمدن شروع ہے۔ پرسوں وانڈو منڈی میں 4000/4500 توڑے کی آمدن تھی کچے دڑوں کی۔ شیخوپورہ بھی آمدن شروع ہے۔ 700/800 توڑے تک آمدن ہو رہی ہے۔ کچے دڑے 7500 سے 11000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ تاہم پکے دڑوں کے 9000 سے 13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نئے مالوں کی بکنگ 1050 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 13513 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال امپورٹرز کھل کر ُبک نہیں کروا رہے ہیں۔ کیونکہ پچھلے سیزن میں لوکل کراپ کم تھی اور 1400 ڈالر کے لیول پر ریٹ کھلا تھا جو بعد میں کمزور ہی ہوتا رہا تھا اور سیزن کے آخر میں 850 ڈالر تک رہ گیا تھا۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 01 2023 13:20:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 4000/4100 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ دادو کوالٹی مال 3800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ سفید جوار گنگا 260/265 جبکہ پرولائن 292/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 5000/5200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں بھی 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 5000/5200 روپیہ من تک ریٹ ہو گیا ہے۔ پرانے مال 3500 سے 4500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 01 2023 11:21:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4600/4650 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیزن 2700/2800 سے شروع ہوا تھا۔ ابھی ریٹ اچھا ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Jun 30 2022 16:38:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 3400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 30 2022 16:35:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانا برسیم کراچی 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل کی نسبت 500 روپیہ من تیز ہوا ہے۔ بکنگ نیا برسیم 1175 ڈالر ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 30 2022 16:25:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 150/55 پرولائن 210 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2800/50 جیسے حالات ہیں۔ تاندلیاںوالا 2650 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2022 12:48:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 150/55 پرولائن 210 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2800/50 جیسے حالات ہیں۔ تاندلیاںوالا 2650 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2022 12:41:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 50روپیہ من مزید تیز ہوئ ہےاور 3250/3300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 30 2022 12:37:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں 10000 سے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے جبکہ مشین کلین مال کے 13000 جیسے حالات ہیں۔ نیچےگاہک خاموش ہے۔ برسیم پرانا کراچی 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیا برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 11500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 29 2022 16:47:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی کے ایمپورٹرز تو 9500 مانگ رہے ہیں تاہم پنجاب میں اگر کسی کو پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ 9000 بھی بیچ جاتا ہے۔ نیا برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 11500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نیا برسیم جولائی شپمنٹ 1170 ڈالر جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott