Sugar | چینی
Dec 30 2024
Jun 06 2023 10:29:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہریپور کوالٹی 4700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔کوئ لمبے چوڑے سٹاک بھی نہیں ہیں اور ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بھی نکال رہے ہیں۔ .
Jun 05 2023 16:49:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ شام کے اوقات میں 11000سے 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ مشین کلین 14500/15000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مصری برسیم کراچی پرانا 11800 جیسے حالات بن۔ بکنگ پرانا 900 جبکہ نیو کراپ کی بکنگ 1050 ڈالر ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 05 2023 16:43:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3400/3500 سبی کوالٹی 3700/3800 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ ریٹیل میں خریدار کم ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا 250 جبکہ پرولائن 293 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی ہے ریٹیل میں خریدار سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4800/4900 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں ریٹیل میں خریدار سست ہے۔ تمام قسم کی جوار میں ریٹیل میں خریدار کم ہونے کی وجہ سے مارکیٹ سست دیکھنے میں آئی ہے۔ .
Jun 05 2023 12:33:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں ہاتھ کا چھنا ہوا 11000 سے 13000 روپیہ من تک ہے۔ جبکہ مشین کلین برسیم کے ریٹ 14500/15000 روپیہ من تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پرانا مصری برسیم 11800 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں جبکہ خریدار 11500 تک بنتا ہے۔ گزشتہ ہفتے شیخو پورہ اور وانڈہو کے علاقوں میں شدید بارشیں ہوئیں جس کی وجہ سے ماہرین کا خیال ہے کہ 20% فصل کو نقصان ہوا ہے۔ فصل ڈیمیج ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے پرانے برسیم کی بکنگ 900 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوئی ہے جو کراچی آکر تقریباً 11500 تک پڑتا ہے۔ جبکہ نئے کی بکنگ 1050 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی آکر تقریباً 13500 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئے برسیم کی شپمنٹ تقریباً جولائی میں ہی شروع ہو گی فل الحال صرف سودے ہو رہے ہیں۔ جبکہ پرانے برسیم کی شپمنٹ حاضر بھی مل جاتی ہے۔ فل الحال مصر سے نئے برسیم کی بکنگ میں ایمپورٹرز اتنی زیادہ دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ دوسری جانب ابھی ہندوستان بھی خریدار نہیں بنا ہے۔ انڈیا میں 30000 بوری پرانے برسیم کی بچ گئی تھی۔ فل الحال ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پرانے برسیم کا 11500 تک خریدار بن جاتا ہے جبکہ بیچنے والے 11800 مانگتے ہیں۔ .
Jun 05 2023 12:10:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3400/3500 سبی کوالٹی 3700/3800 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ ریٹیل میں خریدار کم ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا 250 جبکہ پرولائن 293 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی ہے ریٹیل میں خریدار سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4800/4900 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں ریٹیل میں خریدار سست ہے۔ تمام قسم کی جوار میں ریٹیل میں خریدار کم ہونے کی وجہ سے مارکیٹ سست دیکھنے میں آئی ہے۔ .
Jun 05 2023 11:05:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی کے بھاؤ میں 50 روپیہ من کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور 4700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 03 2023 16:54:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 3800/3900 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہک سست ہے۔ سفید جوار گنگا 255 پرولائن 285/290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5000/5100 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 03 2023 13:09:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3800/3900 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3550 روپیہ من تل ریٹ ہے۔ جوار سفید گنگا 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 255 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ جبکہ پرولائن برانڈ 285/290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5000/5100 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4600 سے 4800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jun 03 2023 10:49:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں4650 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 01 2023 18:05:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 4000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ دادو کوالٹی مال 3800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ سفید جوار گنگا 260/265 جبکہ پرولائن 292/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 5000/5200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان 5000/5200 روپیہ من تک ریٹ ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott