Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jun 12 2023 16:32:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 166.50 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ دوپہر کو 167.5 تک سودے ہوے تھے تاہم اس وقت تھوڑا ٹھنڈا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو 26 مئی کو پورٹ پر جہاز لگا تھا اسی میں سے لوڈنگ ہو رہی ہے جہاز خالی کر کے چلا گیا تھا مال بانڈڈ وئیر ہاؤس میں ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 15/16 تاریخ کو جو پورٹ پر جہاز لگنا ہے اس سے پہلے پہلے پرانے جہاز میں تقریباً 20 ہزار ٹن مال کھایا جائے گا۔ اور 4 ہزار ٹن ایمپورٹرز کے گوداموں میں رہ جائے گا۔ اتنا مال بچنا معمول کا عمل ہے۔ 15/16 جون کو پورٹ پر 24000 ٹن مزید لگے گا۔ آسٹریلیا سے فریش بکنگ کے ریٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 540 جبکہ نمبر ون 560/65 تک ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 287.50/288 کی سطح پر ہے۔ اس حساب سے 540 والا 169 جبکہ 560 ڈالر والا 176 روپیہ کلو تک پڑتا ہے کراچی آکر۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہی دیکھنے کو مل رہا ہے۔ .
Jun 12 2023 13:00:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 290/300 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 280/285 پورٹ جبکہ گودام 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ بہتر ہوا ہے اور 288 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 325/330 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 8 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350/355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405/410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کھل کر نہیں ہے موٹے چنوں کی۔ .
Jun 12 2023 12:04:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 166.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر .
Jun 12 2023 10:27:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 6900 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 287.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے کام بھی ہو رہے ہیں۔ مال ِبک رہے ہیں۔ .
Jun 10 2023 16:49:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 290/300 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 280/285 پورٹ جبکہ گودام 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم مشین کلین مال 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 8 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350/355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا بکنگ کے ریٹ زیادہ ہیں۔ 1360 ڈالر والی 8 ایم ایم کی بکنگ کا پڑتا 428 سے اوپر کا ہے۔ اس لیے امپورٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ امپورٹرز نے امیرکا سے 1380/1400 ڈالر کے لیول پر بکنگ کروائ ہے تاہم ابھی وہاں سے بھی ان ریٹوں میں سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ بکنگ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405/410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کھل کر نہیں ہے موٹے چنوں کی۔ .
Jun 10 2023 16:05:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو تک موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہفتہ اتوار بنک کی ٹریژری بند ہوتی ہے انٹر بنک میں ڈالر کے ریٹ پیر کو موصول ہوں گے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 10 2023 12:57:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 290/300 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 280/285 پورٹ جبکہ گودام 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم مشین کلین مال 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 8 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350/355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405/410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 10 2023 12:16:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.75 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 166 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مال مل بھی جاتا ہے اور ِبک ِحی جاتا ہے۔ .
Jun 10 2023 10:05:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.25 روپیہ کلو نرم اوپن ہوا ہے اور 165.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے سوموار منگل پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آتا۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jun 09 2023 14:05:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ریگولر کوالٹی مال 290/300 روپیہ تک ریٹ ہو گیا ہے جبکہ گولڈن مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ بن گئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی بھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 280/285 پورٹ جبکہ گودام 290 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے لیے رشین چیکو گولڈن مالوں کے کام ہوئے ہیں 310 روپیہ کلو تک۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ آج انڈیا لوکل مارکیٹ تھوڑی بہت مزید بہتر ہوئ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم مشین کلین مال 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 8 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350/355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405/410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott