Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jun 15 2023 12:25:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مال ہلکے ہیں اس لیے گاہک کم ریٹ لگاتے ہیں۔ چھانگا مانگا بھی 13000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 15 2023 12:21:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی ڈنڈی والی اور لودھراں 11000/11500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ جامپور کوالٹی 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ہائبرڈ ڈنڈی کٹ کولڈ سٹور مال 15000/16000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ .
Jun 14 2023 18:09:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شہزادی کوالٹی کے ریٹ فیصل آباد مارکیٹ میں 500 روپیہ کم ہوے ہیں اور 11000 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جام پور کوالٹی بھی 500 روپیہ من مندہ ہوئی ہے اور 13000/13500 جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 15000 جیسے ریٹ ہیں لیکن خریدار نہیں ہے۔ فل الحال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 14 2023 12:38:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 89000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کریکشن آئ ہے۔ تاہم بکنگ مزید 50 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 6250 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گئے ہیں۔ انٹر بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 303/304 روپیہ تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانی سپر زیرے کے کل 82000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم آج 83000/84000 روپیہ من تک ریٹ مانگ رہے ہیں۔ وہ مال بھی اچھے ہیں۔ .
Jun 14 2023 12:27:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ دھنیا ٹکڑا ایرانی کوئٹہ منڈی میں 13100/200 روپیہ من تک ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 14 2023 12:19:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 14 2023 12:12:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی ہائبرڈ کولڈ سٹور والی 15000/16000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جام پور مالوں کا 14000/15000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ لودھراں اور شہزادی ڈنڈی والے مالوں کا 11000/11500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 13 2023 17:00:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید 4000 روپیہ من گرم ہے اور 88000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے کوئٹہ منڈی میں۔ فل حال ڈیمانڈ اچھی ہے۔ بیچنے والے بڑھا بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ .
Jun 13 2023 16:14:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کے ریٹ فیصل آباد مارکیٹ میں جام پور کوالٹی نئی کے 14500/15000 روپیہ من تک ہیں۔ جام پور منڈی میں آج 1400 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 12600 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کولڈ اسٹور والی ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/16000 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں لیکن خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Jun 13 2023 12:16:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ انہتائ گرم ہے اور 90000 روپیہ من تک ریٹ مانگ رہے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 84000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا بکنگ بہتر ہے 6200 ڈالر کے لیول ہے۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے امپورٹرز تھوڑا تھوڑا مال منگواتے ہیں جو آسانی سے ِبک جائے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ِبکرا بمپر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott