Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jun 04 2022 09:55:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 4250/4350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اگر ہم انٹرنیشنل مارکیٹ سے 475 ڈالر میں مونگ خریدیں تو فیصل آباد آکر 4400/4500 میں پڑے گی۔ جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں مونگ کی قیمتیں 800 ڈالر سے 960 ڈالر تک ہیں۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ دنیا میں سب سے سستی مونگ پاکستان میں ہی ہے۔ تھل میں کسان مونگ کی کاشت کی جگہ دوسری فصلوں کی طرف متوجہ ہیں۔ کیونکہ ایک ایکڑ رقبے پر 5 بوری مونگ کی پیداوار حاصل ہوتی ہے کسان کو جو 55000 ہزار بنتا ہے۔ جبکہ کسان اگر تل کاشت کرے تو ایک ایکڑ میں 12 سے 14 من نکلتے ہیں جو کہ 150000 بنتا ہے ایک ایکڑ کا۔ اسی طرح کاٹن اور دیگر اجناس کی کاشت میں زمیندار کو زیادہ فائدہ ہے جسکی وجہ سے زمیندار مونگ کی کاشت کو ترک کر رہا ہے۔ اسی لئے ماہرین کا خیال ہے کہ اگلے سال مونگ میں تیزی کا رجحان بن سکتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ہلکی کوالٹی کی مونگ اب بھی چنا دال کے ساتھ مکس ہو کر بیسن میں استعمال ہورہی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ مونگ دال کا بیسن چونکہ میٹھا ہوتا ہے اگر 20% فیصد چنا دال کے بیسن میں مکس کر دیا جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ .
Jun 04 2022 05:43:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 4300/4400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 02 2022 10:26:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 4300/4400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ حیدرآباد 4450 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کم ہے۔ .
Jun 02 2022 07:00:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 25 روپیہ من تیز اوپن ہوئی ہے اور 4325/4425 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر دکھائی دے رہی ہے۔ .
Jun 01 2022 05:48:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 4300/4400 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott