Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jun 03 2023 16:31:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 275/285 روپیہ تک ریٹ ہے۔ جبکہ اچھے مشین کلین مال 290/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلے کراچی سے پنجاب کیلیے کافی کام ہوتے تھے تاہم ابھی پشاور پنڈی اور فیصل آباد سائڈ کی کراچی سے ڈیمانڈ نہیں ہے۔ دوسرا کراچی مارکیٹ میں سندھ کےمال بھی ِبک رہے ہیں۔ سوڈان کوالٹی 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 315/320 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ انڈیا 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ بکنگ کی وجہ سے بہتر ہوئ ہے تاہم نیچے گاہکی سست ہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا 8 ایم ایم 1360/1370 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے 8 ایم ایم کا جو کراچی پورٹ پر 430 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 490 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا سے دلچسپی نہیں لے رہے ہیں کیونکہ امیریکا سے 1400 ڈالر تک ریٹ ہے 9 ایم ایم کا جو کراچی پورٹ پر 439.20 روپیہ تک پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 286.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 03 2023 15:51:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی کراچی شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ نرم ہوا ہے اور 165.50 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نمبر ون کوالٹی 167 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jun 03 2023 12:58:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 275/285 روپیہ تک ریٹ ہے۔ جبکہ اچھے مشین کلین مال 290/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ دوسری جانب رشیا سے بکنگ بہتر ہوئ ہے اور 830/850 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال بھی 285/290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم بھی 348/350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا بکنگ مزید تیز ہوئ ہے اور 1350 ڈالر فی ٹن تک ریٹ آ رہے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1545 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ انڈیا کی مارکیٹ لوکل ڈیمانڈ کی وجہ سے بہتر ہوئ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jun 03 2023 10:38:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو تک ریٹ کے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ نمبر 1 کوالٹی مال 168 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7050 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت سارے ٹریڈرز کی نظریں ڈالر پر ہیں۔ آج بینک کی ٹریجری بند ہے۔ .
Jun 02 2023 14:08:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی ہلکے سفید مال 265/275 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مشین کلین 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 295/300 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی مال 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم مال 305/310 روپیہ تک ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مکس 315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 3/4 روپیہ کلو بہتر ہے اور 347/350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1315 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 345/347 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 02 2023 14:00:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 166 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹ بند ہے۔ کام سست ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 285 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 01 2023 18:23:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کےایم کوالٹی 1.5 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 167 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ 40 دن پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک کام ہوا ہے سی ایچ کے ایم کا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ آج خریداری اچھی تھی مارکیٹ میں۔ .
Jun 01 2023 17:14:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی ہلکے سفید مال 265 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مشین کلین 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سندھ کے مال حیدر آباد منڈی میں 9800/9900 تک ہیں جبکہ سارٹیکس مال 10300/10400 روپیہ تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 285/290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم مال 305 روپیہ تک ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مکس 315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1315 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 345/347 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو تک ریٹ ہے. انڈیا 9 ایم ایم کی بکنگ 1460 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا سے امپورٹرز بکنگ نہیں کروا رہے ہیں۔ امریریکا سے 9 ایم ایم 1380 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 431 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ تک ہے۔ .
Jun 01 2023 16:07:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ کالا چنا سی ایج کے ایم والے مال شام کے اوقات کراچی مارکیٹ میں 165/165.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ۔ سوموار منگل پیمنٹ پر 167 روپیہ کلو تک کام ہوۓ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ۔ آج ریٹیل میں گاہکی تھی ۔ .
Jun 01 2023 13:11:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی ہلکے سفید مال 265 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مشین کلین مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہے اور 790 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 247 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ یہ ریگولر کوالٹی مال ہیں۔ سارٹیکس مالوں کی بکنگ 20/30 ڈالر زیادہ ہے۔ فل حال انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہک کمزور ہے۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں بھی جو مال افغانستان کے ذریعے آئے ہیں ان کا گاہک نہیں ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 306 روپیہ تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 285/290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم مال 305 روپیہ تک ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مکس 315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ 80 ڈالر گرم ہوئ ہے اور 8 ایم ایم کی بکنگ 1300 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 406 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 345/347 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو تک ریٹ ہے. انڈیا 9 ایم ایم کی بکنگ 1400 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 437 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال موٹے چنوں کی بھی لوکل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ تک ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott