Sugar | چینی
Dec 27 2024
Jun 25 2024 17:38:18 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 25 2024 14:27:10 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16000 جبکہ گولی دھنیا 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 25 2024 14:26:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 49500/50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 25 2024 14:24:15 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 25 2024 14:23:26 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ جامپور مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں ڈنڈی والے مال 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 03 2024 13:16:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی مال کے 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کوئی مزیداری نہیں ہے۔ .
Jun 01 2024 13:01:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500/700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 23200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 01 2024 12:59:40 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی مال کے 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں ڈنڈی والے مال 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ میں جو بیج کاشت ہوا ہے۔ شدید گرمی کی وجہ سے حالات نازک ہیں۔فصل سوکھ رہی ہے۔ تاہم اس پر ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا کیونکہ جو پنیری سوکھ جاتی ہے کسان اس پر دوبارہ محنت کرتا ہے۔ اس کی گوڈی کر کے اس کو آخری حد تک بچانے کی کوشش کرتا ہے۔ اس پر نظر رکھنی چاہیے۔ مندہ تیزی کے اسباب وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہی نمایاں ہونگے۔ 10/15 دن تک جامپور کے مال آنا شروع ہو جائیں گے۔ وہاں مارکیٹ کی صورت حال سامنے آئے گی۔ .
Jun 27 2023 11:52:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 تک ریٹ ہے جبکہ گولی دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں19000 سے 19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین کوالٹی دھنیا ثابت 15800 روپیہ من تک ریٹ ہے .
Jun 27 2023 11:11:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک ریٹ ہے فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا پچھلے دو ہفتوں میں ہلدی 1000 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور 7300 والی 8300 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر آ گئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott