Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Jun 25 2022 15:16:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات 9400 روپیہ من کی سیلنگ ہے۔ خریدار 9350 روپیہ من تک بنتا ہے۔ فیصل آباد 9750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چمن ماش فیصل آباد 10000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں چمن ماش شارٹ ہو گیا ہے۔ .
Jun 25 2022 15:04:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 5150/5250 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ مونگ میں ایک ماہ کے اندر 1200/1300 روپیہ من کی تیزی بن گئی تھی۔ اس لئے بعض ٹریڈرز نے اپنا منافع کھرا کرنے کے لیے مال بیچے جسکی وجہ سے مارکیٹ میں کوریکشن دیکھنے میں آئی تھی۔ مونگ دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ کیونکہ اس وقت پاکستان میں سب سے سستا آئٹم مونگ ہی ہے۔ .
Jun 25 2022 12:16:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مشین کلین مال کے جبکہ فارمر ڈریس 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور کے 237/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور ہے اور مسور کرمسن کے 840/845 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 25 2022 11:27:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 109 روپیہ کلو کا گاہک ہے جبکہ بیچ 110 روپیہ کلو کی ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس دال کی تو اتنی اچھی ڈیمانڈ نہیں ہے تاہم ثابت میں سٹاکسٹ مال لے جاتا ہے۔ بکنگ رشیا سے 520 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آ کر 118.46 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jun 25 2022 10:56:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 9400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچےگاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 25 2022 10:34:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے 5100/5200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال بیچے گاہکی نہیں ہے مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 5100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ علی پور 5500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ہاڑو مونگی کے 5600/5700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 24 2022 15:00:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9450/9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 24 2022 14:28:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 109 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں خریدار بن جاتا ہے سیلنگ کم آرہی ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Jun 24 2022 14:09:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 247/48 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ وقتی طور پر کراچی میں مال کم ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ ٹکی ہوئی ہے۔ جہاں پورٹ پر مال کی آمد شروع ہو گی وہاں مارکیٹ گھٹنا شروع ہو جاے گی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کافی مندہ ہوئی ہے۔ جولائی اگست شپمنٹ 865 جبکہ اگست ستمبر شپمنٹ 850 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی آکر تقریباً 190 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور ضرورت کے مطابق ہی خریداری کریں۔ .
Jun 23 2022 16:44:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 247 کرمسن 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 10 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 870 ڈالر رہ گئی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی 209 کا رہ گیا ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott