Sugar | چینی
Dec 27 2024
Jun 01 2024 14:02:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نیو کراپ کے اوپر کراپ 480/490 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 01 2024 14:01:20 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 15800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں فیصل آباد منڈی میں آمدن والے مال 16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر مالوں کے 17000/17100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 1235 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14928 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 01 2024 13:54:42 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 225 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نپر مسور کنٹینر والے مال کے 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹ نہیں آئے ہیں۔ .
Jun 01 2024 12:38:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مونگ ثابت حیدرآباد منڈی میں نئے مال علی پور سائڈ کے 9000 روپیہ من جبکہ روجھان کشمور کے مال کے 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال کے 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 27 2023 12:22:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ 13800 روپیہ من تک کا ریٹ ہے ۔ جبکہ فیصل اباد ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کا ریٹ 14300 روپیہ من ہے ۔ فل حال نیچے گاہک سست ہیں ۔ .
Jun 27 2023 11:57:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام آباد ۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 115 روپے کلو تک کا ریٹ ہے ۔ ملیں بند ہو گئی ہیں ۔ کام انشا اللہ عید الاضحی کے بعد ہی ہوں گے۔ .
Jun 27 2023 11:40:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر جہاز والے مال 205 جبکہ گودام 209/210 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مالی 218/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ عید کے بعد ہی کام دوبارہ شروع ہوں گے۔ .
Jun 27 2023 10:30:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 6500 سے 6700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال کام نہیں ہے عید کے بعد ہیکام ہونگے۔ پاک کموڈیٹیز کے ٹیم عیدمکے بعد سروےپر جائے گی اس کے بعد تفصیلی رپورٹ دی جائے گی۔ .
Jun 26 2023 17:38:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کوئ کام کاج نہیں ہیں۔ ملیں بند ہیں عید کےبعد ہی کام ہونگے۔ .
Jun 26 2023 17:36:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر جہاز والے مال 205 جبکہ گودام 209/210 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال 218/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیت رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott