Sugar | چینی
Dec 26 2024
Jun 25 2024 17:09:30 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کام گرم ہو گیا ہے۔ مارکیٹ 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور نئے مال فیصل آباد منڈی میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ پرانے مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ علی پور 10300 جبکہ روجھان 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال بھی 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نئے مال جن ٹریڈرز نے سر پر بیچے تھے اب ان کے پاس ڈلوری نہیں ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ زیادہ گرم ہو گئ ہے۔ نئے مال جو بھی آمدن ہوتی ہے فوراً بک جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 25 2024 12:41:58 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز اوپن ہوئ ہے اور نئے مال 10200 جبکہ پرانے مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پرانے مال ختم ہیں اور نئے مال فل حال جو بھی آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ اس وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 03 2024 12:31:00 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہو گئ ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ہاڑو مونگ نئے مال علی پور رجحان کے 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ مال کے 40/45 دن پیمنٹ پر 7000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تنزانیہ مال کیش پیمنٹ پر 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نفع لازمی پکا کرنا چاہیے۔ جہاں نئے کی کی بھرپور آمدن ہوگی مارکیٹ میں دوبارہ نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 01 2024 12:38:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مونگ ثابت حیدرآباد منڈی میں نئے مال علی پور سائڈ کے 9000 روپیہ من جبکہ روجھان کشمور کے مال کے 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال کے 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 27 2023 10:30:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 6500 سے 6700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال کام نہیں ہے عید کے بعد ہیکام ہونگے۔ پاک کموڈیٹیز کے ٹیم عیدمکے بعد سروےپر جائے گی اس کے بعد تفصیلی رپورٹ دی جائے گی۔ .
Jun 26 2023 16:23:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں پرانی 6900 جبکہ نئ 6700 من تک ہے۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Jun 26 2023 10:40:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من بہتر ہے اور نئ کوالٹی کے بھاؤ 6700 روپیہ من جبکہ پرانی کوالٹی کے بھاؤ 6900 روپیہ من تک ہے فیصل آباد مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 24 2023 16:18:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت نئ کے بھاؤ 6650 روپیہ من تک ہے جبکہ مونگ ثابت پرانی 6850 روپیہ من تک ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 24 2023 10:53:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ میں نئ کوالٹی کے بھاؤ 6650 روپیہ من جبکہ مونگ ثابت پرانی کوالٹی کے بھاؤ 6850 روپیہ من تک ہے ۔ مونگ ثابت علی پور میں 6400 اور رحجان میں 6550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل الحال ملا جلا رحجان ہے۔ .
Jun 22 2023 16:30:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ حیدرآباد مارکیٹ میں 6400/6500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6600 سے 6800 پہ رکے ہوئے ہیں۔ پرچون میں کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق تھل پنجاب کے علاقوں میں شدید گرمی پڑ رہی ہے جو فصل کی نشوونما کیلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ تاہم ہماری ٹیم امید ہے عید الاضحی کے بعد مونگ ثابت کی کاشت کے علاقوں کا دورہ کرے گی ان شاءاللہ اس کے بعد ہی فصل کی صحیح صورت حال واضح ہو گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott