Sugar | چینی
Dec 27 2024
Jun 20 2023 12:53:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 13000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ پرانے مال 10500 کا گاہک ہے اور 10700/800 کی بیچ ہے۔ دیسی برسیم شیخوپورہ منڈی میں 10000 سے 13500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ آج بولی نہیں ہوئ ہے۔ بیوپاریوں نے مال باہر نہیں نکالے ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 19 2023 18:01:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ مارکیٹ سے ریگولر کوالٹی کے 10000 سے 13000 تک بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مصری برسیم پرانا کراچی 10400/500 جبکہ نئے مصری برسیم کے ریٹ 13200 تک موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئے برسیم کی بکنگ 975/980 ڈالر ہے اور پرانا 850 ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حالیہ بجٹ میں گورنمنٹ نے چارہ جات کے بیجوں پر 3% ڈیوٹی کم کر دی ہے جو یکم جولائی سے نافذ العمل ہو گی۔ اس سے پہلے برسیم کی ایمپورٹ پر تقریباً 11% خرچہ آتا تھا تاہم یکم جولائی کے بعد برسیم کی ایمپورٹ پر 8% خرچہ آے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اب نئے ٹیرف کے حساب سے 850 ڈالر والا برسیم کراچی آکر تقریباً 10575 تک پڑے گا۔ جبکہ نیا 975 ڈالر والا کراچی آکر تقریباً 12150 تک پڑے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق نئے برسیم کی تقریب 15/20 کنٹینر کی بکنگ ہوئی تھی 1000 ڈالر میں اب 975/80 ڈالر میں مل جاتا ہے۔ فل الحال ایمپورٹرز مزید مارکیٹ ٹوٹنے کا انتظام کر رہے ہیں دوسری جانب انڈیا فل الحال مصر سے خریدار نہیں بن رہا ہے۔ .
Jun 19 2023 12:55:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 13000/13200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ پرانے مال کے 10700/800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پرانے مال 1 مہینہ پیمنٹ پر 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 1000 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 10000 سے13500 روپیہ من تک ریٹ ہے پکے دڑوں کا۔ .
Jun 17 2023 17:01:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں 11000/13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ خریدار ہلکا پھلکا ہے۔ کراچی مصری برسیم ایمپورٹرز 10800 کے بھاؤ دے رہے ہیں تاہم خریدار 10500/600 سے اوپر نہیں بنتا۔ ایک ماہ کی پیمنٹ پر 11000 میں سودے ہوے ہیں مزید مل جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیا برسیم اگست ڈیلیوری 13500 سمجھنا چاہیے۔ جبکہ بکنگ 1000 ڈالر فی ٹن تک ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق گزشتہ روز سبز اسٹار نے بھی 1000 ڈالر میں سودے فروخت کئے ہیں جبکہ ضعیم برانڈ نے بھی پاکستان کیلئے سودے فروخت کئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہی دیکھنے کو مل رہا ہے۔ .
Jun 15 2023 16:50:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ 11000 سے 13000 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں خریدار خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصری برسیم پرانا 11000 جبکہ نیا برسیم 13500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 15 2023 13:00:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے نئے مالوں کا۔ جبکہ پرانے مال 11200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jun 14 2023 18:04:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ 11000 سے 13000 ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی پرانا مصری برسیم 11100/200 جبکہ نیا 13500/14000 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ٹھہراؤ ہے۔ بکنگ نئے برسیم کی 1000 سے 1020 جبکہ پرانا 875/900 ڈالر ہے۔ فل الحال ایمپورٹرز بکنگ میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Jun 14 2023 13:19:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 14000 تک ریٹ ہے جبکہ پرانے مال 11200/300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1020 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 13219.2 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال امپورٹرز بکنگ میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Jun 13 2023 17:25:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی کے ریٹ ریگولر کوالٹی کے 10500 سے 13000 تک رکے ہوئے ہیں۔ کراچی پرانا مصری برسیم 11200/300 جبکہ نیا 14000 روپیہ من تک ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر تیز ہے جس کی وجہ سے امپورٹرز ریٹ بڑھا کر مانگ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی آج انڈیا میں برسیم کے ٹریڈرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس فصل بہت تگڑی ہے ہندوستان میں تقریباً 175000 سے 200000 بوری کے لگ بھگ انڈیا کی فصل ہے۔ جبکہ 40000/45000 بوری پچھلے سال والی بچی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق انڈیا اس سال 250/300 کنٹینر تک مصر سے برسیم خریدے گا یہ ایک اندازہ ہے۔ انڈیا کے ایمپورٹرز نیا مصری برسیم کے 900 ڈالر سے زائد کے خریدار نہیں ہیں۔ پاکستان کے ایمپورٹرز بھی فل الحال بکنگ نہیں لے رہے ہیں ریٹ کم ہونے کے انتظار میں ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر کی وجہ سے تھوڑی بہت کھینچ ضرور ہے لیکن مصری مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ مصر والے 1020 ڈالر مانگتے ہیں لیکن اگر کوئی خریدار ہو تو 1000 ڈالر میں بھی مل جاتا ہے نیا۔ فل الحال مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ .
Jun 13 2023 13:17:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے اگست ڈلوری مالوں کا۔ پرانے مال 11100/200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ خریدار دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott