Sugar | چینی
Dec 27 2024
Jun 16 2023 13:01:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا زون میں بھلوال شوگر ملز 12000 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر ہے۔ سلانوالی پاپولر 11950 رمضان العریبیہ المعیر 2 11925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12000 روپیہ کوئنٹل کمالیہ 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ 11500 ٹیکس پیڈ 11825 روپیہ کوئنتل تک ریٹ ہے۔ اتحاد 11850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11900 گھوٹکی 11925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 12000 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مارکیٹ گرم ہی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ جون کے سودوں کا 11880 کا گاہک ہے۔ .
Jun 15 2023 18:24:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11700 تک سودے ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جبکہ ٹیکس ان پیڈ 25 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 11300/25 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کا 11835 کا خریدار ہے۔ فارورڈ کے سودوں میں کھینچ کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہوئی ہے۔ .
Jun 15 2023 16:37:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ شام کے اوقات میں 11350 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ 25/50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 11675/11700 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پرچون میں خریدار کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کا 11800 کا خریدار ہے جبکہ 11815 کی بیچ آ جاتی ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹیکس ان پیڈ میں جے ڈی ڈبلیو نے جرمانہ عائد کیا ہے جس کی وجہ سے ٹیکس ان پیڈ میں دباؤ ہے۔ .
Jun 15 2023 15:00:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 11650 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جون کے سودوں کے11790 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ سرگودھا زون میں بھلوال 11850 تک ریٹ بن گیا ہے جبکہ زیریں سندھ میں 11900 کا لیول ہے۔ .
Jun 15 2023 14:33:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈبلیو شام کے اوقات میں حاضر 11700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے ٹیکس پیڈ مالوں کا جبکہ ان پیڈ 11400 میں مل جاتی ہے۔ جون کے سودوں کے ریٹ شام میں کمزور ہوئے ہیں اور 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست تھی۔ .
Jun 15 2023 11:38:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 11850 رمضان العریبیہ 11800 المعیز 2 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سایڈ کسان شوگر ملز 11825 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ کمالیہ شوگر ملز 11700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11750 جبکہ گھوٹکی 11775 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 11935 سے 11975 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ جون کے سودوں کا 11840 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فارورڈ کے سودوں کا گاہکی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 14 2023 18:17:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور ٹیکس ان پیڈ 11400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ 11675 میں مل جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کی 11800 کی بیچ ہے خریدار خاموش ہے۔ جولائی کے سودوں کی 12375 جیسی صورتحال ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ 50/100 روپیہ کوئنٹل کم ہو سکتی ہے کیونکہ ٹیکس ان پیڈ کی بیچ کافی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Jun 14 2023 16:13:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ 11450 جبکہ ٹیکس پیڈ 11700 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں شام کے اوقات میں۔ جون کے سودے 11825 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں کی 12400 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج آر وائی کے شوگر ملز کے سودے 11700 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جن لوگوں کے پاس جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ ٹیکس ان پیڈ پڑی ہوئی تھی انہوں نے ٹیکس ان پیڈ بیچ کر آر وائی کے خریدنی شروع کر دی ہے۔ .
Jun 14 2023 12:51:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو 11750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ جون کے سودوں لے بھی 11850/60 جیسی مارکیٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ جولائ 12400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ .
Jun 14 2023 11:37:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 11850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ المعیز 2 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11900 کمالیہ 11750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وائ کے 11700 جبکہ جے بھی حاضر 11700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11775 گھوٹکی الائنس 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں انڈر پارٹی النور شاہمراد 11875 مہران فاران آباد گار 11925 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودوں کے 11850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ جن لوگوں کے پاس حاضر میں اور فارورڈ والے سودے ہیں بیچ نہیں رہے ہیں۔ اور مزید بھی گاہکی ہے فارورڈ کے سودوں میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott