Sugar | چینی
Dec 27 2024
Jun 21 2022 12:28:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Jun 21 2022 11:26:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 14500 کا بھرپور گاہک ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ شہزادی کوالٹی 11000 کا گاہک ہے بیچ کم ہے۔ جام پور ڈنڈی کٹ 14000/14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لونگی کوالٹی 15000/17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Jun 20 2022 16:34:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ شام کے اوقات میں 14500 کا بھرپور گاہک ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ 6 ماہ ادھار پیمنٹ 16500 کا خریدار ہے سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ شہزادی کوالٹی 11000 کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ جام پور ڈنڈی کٹ 14500 کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ .
Jun 20 2022 12:07:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ نرم ہے دھنیا ٹکڑا 8500/9000 جبکہ گولی دھنیا 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 20 2022 12:02:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 31500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 32500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے ضرورت کے مطابق گاہک ہے۔ بکنگ 2865 ڈالر تک ہے انڈین زیرے کی۔ .
Jun 20 2022 10:55:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9900/10000 روپیہ من کی بیچ ہے جبکہ گاہک کم ہے۔ فل حال نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ چھانگا مانگا 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 20 2022 10:48:03 2 years ago
0 Comments
,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 14000/14500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں جبکہ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ شہزادی کوالٹی 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ 13500/14000 جیسے حالات ہیں۔ مرچ کی مارکیٹ گرم ہے اس لیے آج سے شام کو بھی مرچوں کی رپورٹ دی جائے گی۔ .
Jun 18 2022 15:51:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد شہزادی کوالٹی 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 11000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ ہائبرڈ مرچ 14000 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہیں۔ اور تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے ایکسپوٹرز بھی مال خریدے جا رہے ہیں۔ کیونکہ انڈیا میں مرچ مہنگی ہے اور پاکستان سے بھرپور وارہ ہے۔ .
Jun 18 2022 12:54:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا 9000/9500 جبکہ گولی دھنیا 12000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 18 2022 12:51:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد 10000/10100 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott