Sugar | چینی
Dec 26 2024
Jun 07 2022 15:50:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 400/500 بوری کی آمد تھی۔ 11000/13000 جیسے حالات تھے۔ اکا دکا لاٹ 13000 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ جنرل ریٹ 11000 سے 12500 ہی تھا ریگولر کوالٹی کے۔ پلانٹ والے مال 13000/14000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصری برسیم پرانا 11000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ دو دن سے ہرانے برسیم میں پوچھ گچھ بہت زیادہ ہے۔ نیا برسیم کراچی 14500 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ پرانا 1100 نیا 1300 ڈالر ہے۔ .
Jun 07 2022 12:18:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 150/200 بوری کی آمد تھی 11000 سے 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مشین کلین 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مصری برسیم پرانا 11000 اور نیا 14500 جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 07 2022 12:12:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 200 روپیہ من مزہد کمزور ہوئ ہے اور 2400 سے 2600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لائنوں پر بھی یہں ریٹ ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 150/55 جبکہ پرولائن برانڈ 208 پہ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی نہیں ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2400/50 جبکہ تاندلیوالہ 2300/50 رکی ہوئی ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 07 2022 11:11:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 2950/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 06 2022 18:13:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 300/400 بوری کی آمد تھی 11000 سے 13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مشین کلین 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مصری برسیم پرانا 11000 اور نیا 14500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ پرانا 1100 ڈالر اور نیا 1300 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 06 2022 16:14:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2800 پہ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 150/55 جبکہ پرولائن برانڈ 205/10 پہ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2400/50 جبکہ تاندلیوالہ 2300/50 رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ .
Jun 06 2022 06:14:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں 200/250 بوری کی آمد تھی۔ جبکہ وانڈو منڈی میں 100/150 بوری کی آمد تھی۔ ابھی بولی نہیں ہوئی ہے تاہم گزشتہ روز مارکیٹ گرم تھی۔ نارمل کوالٹی 11000 سے 13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ پلانٹ والے مال 13500/14000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گزشتہ روز گاہک بہت تھا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصری برسیم پرانا کراچی 10700/11000 تک کام ہوے ہیں۔ نیا برسیم کراچی اکتوبر ڈیلیوری کے سودے 14500 سے 15000 جیسے حالات ہیں ہیں مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز انڈیا کیلئے پرانے برسیم کا 1100 ڈالر میں کام ہوا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی آج 1.20 روپیہ تیز ہوا ہے اور 199.40 پہ پہنچ گیا ہے۔ .
Jun 06 2022 06:02:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی 2950/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 06 2022 05:53:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2800 پہ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 150/55 جبکہ پرولائن برانڈ 205/10 پہ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2400/50 جبکہ تاندلیوالہ 2300/50 رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ .
Jun 04 2022 10:41:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں 400/450 بوری جبکہ وانڈو منڈی میں 300 بوری کی آمد تھی۔ شیخو پورہ منڈی میں ریگولر کوالٹی جس کو پکے دڑے کہتے ہیں 11000 سے 12500 تک کام ہوے ہیں۔ 150 بوری کا کام ہوا ہے۔ بقایا مال کی سیلنگ نہیں تھی۔ آج خریدار کافی تھا۔ مشین کلین مال 13000/14000 روپیہ من جیسے حالات تھے۔ مصری برسیم پرانا 11300 میں کام ہوا ہے ستمبر کا جبکہ حاضر میں 10500/11000 جیسے حالات ہیں۔ جس مال کا رنگ اچھا ہوتا ہے وہ 500 بڑھا کہ فروخت ہو جاتا ہے۔ جبکہ جس مال کا رنگ نرم ہوتا ہے وہ 500 کم کر کے فروخت ہوتے ہیں۔ نیا برسیم کراچی اکتوبر کے سودے 14500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ پرانا برسیم 1100 نیا 1300 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott