Sugar | چینی
Dec 26 2024
Jun 23 2022 12:26:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500/ روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 31000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرے کے فیصل آباد منڈی میں 32000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 23 2022 11:33:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کوالٹی 15500 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ جام پور ڈنڈی کٹ 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی کوالٹی 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ انتہائ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 22 2022 16:36:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کوالٹی 15500 تک کام ہوے ہیں۔ 6 ماہ ادھار کی پیمنٹ پر 17500 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ شہزادی کوالٹی 11500 تک کام ہوے تھے لیکن اب فیصل آباد منڈی مال نہیں ہے۔ شہزادی کوالٹی کی بیچ نہیں ا رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 22 2022 12:48:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 31500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 32500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 22 2022 12:43:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 8500/9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ .
Jun 22 2022 12:38:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Jun 22 2022 11:23:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بھرپور گاہک ہے بیچ کم ہے۔ شہزادی کوالٹی 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 11500/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لونگی کوالٹی 15000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جیسا مال ویسا بھاؤ۔ جامپور ڈنڈی کٹ بھی 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 21 2022 17:06:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 500 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 15000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ شہزادی کوالٹی 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 11500 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب جام پور کے علاقے میں شدید بارشوں کی وجہ سے کھڑی فصل کو نقصان پہنچا ہے۔ تاہم ایک دو دن بعد جب بارشیں رکیں گی تب ہی اندازہ لگے گا .
Jun 21 2022 12:42:13 2 years ago
0 Comments
,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 31500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ایرانی زیرے کے 32500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 10ڈالر مزید نرم ہوئ ہے اور 2855 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 21 2022 12:36:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 8500/9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott