Sugar | چینی
Dec 27 2024
Jun 23 2022 15:37:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1.50 روپیہ کم ہوئی ہے اور 109.5 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر کے مندہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں آئ ہے لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ اس ریٹ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے کیونکہ رشیہ سے 500 ڈالر میں اگست ستمبر کی شپمنٹ ملتی ہے۔ ایمپورٹرز ڈائریکٹ رشیہ سے بکنگ لینے میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ جبکہ دبئی کے ذریعے رشیہ کا مال پاکستان آنے میں تین چار ماہ لگ جائیں گے۔ انڈیا کا مال جس کو 2/3% کیڑا لگا ہوا ہے وہ بھی 500 ڈالر میں ملتا ہے۔ اگر ڈالر 200 کا بھی ہو جائے تب بھی ڈنک والا مال 108 میں پڑتا ہے جبکہ رشین مال پاکستان میں 5 روپیہ کلو اوپر فروخت ہو رہا ہے انڈیا کے مال کی نسبت۔ کراچی کے گوداموں میں مال تھوڑے ہیں۔ عید الاضحی تک مزید مال کم ہو جائیں گے اور کھینچ بن سکتی ہے انٹر بینک میں ڈالر 209 روپیہ کا رہ گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 23 2022 15:15:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 9500 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر بھی 209 کا رہ گیا ہے۔ بکنگ بھی 15 ڈالر کم ہوئی ہے اور پورٹ پر تقریباً 48 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ ٹوٹ گئی ہے۔ بکنگ 1070 ڈالر ہے جو کراچی آکر 9571 تک پڑتا ہے۔ .
Jun 23 2022 15:04:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 5350/5450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق خریدار بھی اتنا زیادہ نہیں ہے جبکہ سیلنگ بھی کم آرہی ہے۔ .
Jun 23 2022 11:29:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 111 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں نیچے آیا ہے 209.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ رشیا سے 520 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 118.74 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈین مال 2% ڈنک والے 500 ڈالر تک ہیں جو کراچی پورٹ پر 114.17 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jun 23 2022 11:23:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ نپر 247/248 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ مسور کرمسن 250سے 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال بھی کم ہیں گاہکی بھی نیچے خاموش ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں نیچے آیا ہے اور 209.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ کرمسن 890 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 199.50 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jun 23 2022 10:49:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ریٹیل میں گاہکی نہیں ہے۔ بکنگ بھی 30 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1070 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 9594 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب ڈالر بھی انٹر بینک میں نیچے آیا ہے 209.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 23 2022 10:42:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من بہتر اوپن ہوئ ہے 5400/5500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 5500/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی ہیں مارکیٹ میں۔ .
Jun 22 2022 16:06:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 113.5 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ روپیہ ڈیڑھ روپیہ کمزور ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی کراچی کے ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ کراچی میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ گورنمنٹ کا آئ ایم ایف سے معائدہ ہونے کے بعد ڈالر نیچے انے کے امکانات ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں تھوڑی کمزوری دیکھنے میں آئی ہے۔ تاہم کراچی کے گوداموں میں اچھی کوالٹی کے مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ زیادہ تر مال 2/3% ڈنک والے ہیں۔ نمبر ون کوالٹی نہ ہونے کے برابر ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جہاں ڈیمانڈ نکلی وہاں مارکیٹ دوبارہ تیز ہو سکتی ہے۔ بعض اوقات جب کراچی میں مال شارٹ ہو جاتا ہے تو پھر بکنگ کے پڑتے سے بڑھا کر بھی فروخت ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ رشیہ سے بکنگ نہیں ہو رہی ہے تھوڑا بہت دبئی سے انڈیا کا ڈنک والا مال مل جاتا ہے۔ تاہم جب ڈیمانڈ زور پکڑے گی پاکستان کو بکنگ لازمی چایئے ہو گی۔ پائپ لائن میں مال کم ہے .
Jun 22 2022 15:58:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 247/48 مسور کرمسن 255 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 22 2022 15:50:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من نیچے آیا ہے اور 9900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے ریٹیل میں گاہکی نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott