Sugar | چینی
Jan 11 2025
Jun 15 2023 16:25:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 200 سے 204 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ کرمسن مسور 206/208 روپیہ کلو تک ریٹ ہے بازار دھارا مال جبکہ پرچون کوالٹی مال 218/220 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 15 2023 11:44:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں ہلکے مال 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ اچھے مال 203/204 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مسور کرمسن بازار دھارا 207/208 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ جبکہ اچھے پرچون کوالٹی مال شارٹ ہیں ان کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے ہر کسی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر بیچ ہے اور نہ ہی گاہکی میں کوئ مزے داری ہے۔ انٹر بینک ڈالر ریٹ 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ بکنگ کرمسن 720 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 224 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اگر ڈالر ادھر ہی رکا رہے تو۔ .
Jun 14 2023 17:12:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 200/201 پہنچنے کی پیمنٹ پر 202/3 روپیہ کلو جیسے ریٹ موصول ہونے ہیں کراچی مارکیٹ سے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور دال کوالٹی 204 جبکہ بیسٹ کوالٹی 218/20 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہی دیکھنے کو مل رہا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 288/89 روپیہ تک ہے۔ جبکہ بنکوں سے ڈالر کی دستیابی کھل کر نہیں ہے۔ تاہم 18000 ٹن پورٹ پر آمد کے خوف کی وجہ سے ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں۔ .
Jun 14 2023 13:07:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ کرمسن کراچی مارکیٹ میں بازار دھارا مال 208/209 روپیہ کلو تک ریٹ ہے اور پرچون کوالٹی مسور 218/220 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پرچون کوالٹی مال کم ہیں جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ تک ہے امپورٹ میں لیکن کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ .
Jun 13 2023 17:56:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر شام کے اوقات میں مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 201/202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے نپر کوالٹی گودام کے مالوں کا۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 289.5 روپیہ تک تھا لیکن کھل کر نہیں مل رہے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کی مینیفسٹ آگئ ہے لیکن جہاز ابھی تک کراچی پورٹ پر برتھ نہیں ہوا ہے۔ کرمسن مسور بازار دھارا 205/207 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرچوں کوالٹی مالوں کے بھاؤ 218/220 روپیہ کلو تک ہیں۔ .
Jun 13 2023 12:31:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی پورٹ پر کل 18000 ٹن مال لگا ہے۔ نپر مسور 199 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنت پر۔ کرمسن مسور بازاد دھارا کوالٹی 204/205 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال شارٹ ہے۔ جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 12 2023 16:49:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 200 جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 201.50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ کرمسن دال کوالٹی 201/2 جبکہ پرچون کوالٹی 212/14 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بہت ٹاپ کلاس کوالٹی 220/220 تک بھی کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور کی بکنگ 25/30 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور فارمر ڈریس کوالٹی 680 جبکہ مشین کلین کوالٹی 700/705 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں آسٹریلیا سے جبکہ کینیڈا سے بکنگ مشین کلین کوالٹی کی 720 ڈالر تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 16/17 تاریخ کو مسور نپر کوالٹی کا ایک جہاز پورٹ پر لگے گا جس میں ماہرین کے مطابق 18 ہزار ٹن مسور ہے۔ جہاز کی آمد کی وجہ سے مارکیٹ چل نہیں رہی ہے۔ ملرز، ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 288 روپیہ تک ہے۔ 16/17 جون کو جو جہاز لگے گا اس میں 650 ڈالر میں مل جاتی ہے۔ 650 ڈالر والی کراچی آکر تقریباً 204 تک پڑے گی۔ .
Jun 12 2023 12:49:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن بازار دھارا 204/205 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نپر مسور 202/203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ انٹر بیینک میں ڈالر 288 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 10 2023 16:16:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 202/3 روپیہ جبکہ کرمسن ریگولر کوالٹی 203/4 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ کرمسن اچھی کوالٹی 215/16 پہ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 10 2023 13:00:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن بازار دھارا مال 203/204 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔کرمسن مسور مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نپر 202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott