Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Jun 24 2023 10:59:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر 167 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 170.25 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خریداری نہیں کر رہے ہیں لوکل میں آگے مزید آمدن کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں۔ آج ہفتہ ہےانٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ .
Jun 23 2023 14:27:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 290 / 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو ریٹ ہے پورٹ 280 سے 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 287.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305/310 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 325/330 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350 روپییہ کلو تک ریٹ ہے ۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ تاہم انڈین موٹے چنوں کی بکنگ اونچی ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 سے 410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1400 ڈالر تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 23 2023 14:26:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 164/165 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 22 2023 16:47:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 290 / 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو ریٹ ہے پورٹ 280 سے 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305/310 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 325/330 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 345/350 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ترکی سے 8 ایم ایم کی بکنگ کا ریٹ 1075 ڈالر فی ٹن تک ریٹ آیا ہے نئ کراپ کا جو کراچی پورٹ پر 338 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال ابھی کام شروع ہوئے ہیں۔ 25/50 ڈالر ریٹ کم ہوا تو امپورٹرز بکنگ کروائیں گے کیونکہ انڈیا مارکیٹ کافی اونچی ہے موٹے چنوں کی۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 سے 410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1400 ڈالر تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jun 22 2023 16:15:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید ٹوٹ گئے ہیں اور 166 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق عید الاضحی کی چھٹیوں کے دوران 16 ہزار ٹن کا ایک اور جہاز پورٹ پر لگنا ہے۔ جبکہ جولائی کے دوسرے ہفتے میں 24000 ٹن کا ایک جہاز بھی کراچی پورٹ پر لگے گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال خریداری سے ہاتھ روکنا چاہیے کیونکہ پورٹ پر آمد ہے۔ جہازوں کے علاؤہ کنٹینر میں بھی پورٹ پر آمد متوقع ہے۔ اس لئے پیمنٹ کا بحران آ سکتا ہے۔ اس لئے احتیاط سے خریداری کریں مارکیٹ میں دباؤ آ سکتا ہے .
Jun 22 2023 12:59:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 290 / 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو ریٹ ہے پورٹ 280 سے 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 287.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں لیکن کھل کر نہیں مل رہا ۔ باریک چنوں میں کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305/310 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 325/330 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350 روپییہ کلو تک ریٹ ہے ۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ تاہم انڈین موٹے چنوں کی بکنگ اونچی ہے۔ لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 سے 410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1400 ڈالر تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jun 22 2023 10:50:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 167 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر 169 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ تو 287.10 تک ہے لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ جو ای ٹی جی کا جہاش لگا ہوا ہے اس میں 550 سے 555 ڈالر تک بکنگ ہوئ ہے نمبر 1 کوالٹی مالوں کی جبکہ ری سیل میں 600 ڈالر تک بھی کام ہوئے ہیں۔ 550 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 172.90 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ 600 ڈالر والا 188.62 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال گاہک رکا ہوا ہے خریداری نہیں کر رہے ہیں کیونکہ آگے مزید مال آنے ہیں۔ .
Jun 21 2023 16:19:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 290 / 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو ریٹ ہے پورٹ 280 سے 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ باریک چنوں میں کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305/310 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 325/330 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350 روپییہ کلو تک ریٹ ہے ۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ تاہم انڈین موٹے چنوں کی بکنگ اونچی ہے۔ لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 سے 410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1400 ڈالر تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jun 21 2023 15:56:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ مزید گھٹ گئے ہیں اور 167 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرچون میں خریدار سست ہے۔ .
Jun 21 2023 14:14:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 167.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ عید کے بعد پیمنٹ پر 169.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott