Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Jun 21 2022 11:48:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2425 روپیہ من جبکہ تھل لائن 6000/6100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 20 2022 15:53:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2700 روپیہ من تک ریٹیل میں کام ہوے ہیں۔ حالیہ بارشوں کی وجہ سے ڈیمانڈ نکلی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 155 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرولائن 208 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2750 جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ سیلنگ کم ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jun 20 2022 15:48:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2400 روپیہ من جبکہ تھل لائن 6000/6100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئی ہے۔ جب ریٹ زیادہ نیچے چلا جاتا ہے تو اسٹاکسٹ سیلنگ بند کر دیتے ہیں۔ جیساکہ آپ کے علم میں ہے کہ ڈالر انٹر بنک میں 213.40 تک پہنچ گیا ہے۔ گندم مکئی وغیرہ ہر چیز مہنگی ہے اس لئے باجرہ زیادہ کم ہوتا ہے تو اسٹاکسٹ سیلنگ نہیں دیتے۔ .
Jun 20 2022 12:30:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 200/300 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 2700/2800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سفید جوار سبی 2600 روپیہ من جبکہ بھاگ ناڑی 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہک نکلی ہے۔ ہائبرڈ جوار مارکیٹ رکی ہوئ ہے گنگا پرانا مال 150/55 نیا 170 جبکہ پرولائن 205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ملتان منڈی میں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 50 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 2750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تانلیاںوالا 2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی ہے بیچ کم ہے۔ .
Jun 20 2022 11:03:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل منڈیوں میں 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باروشوں کے بعد کاشت شروع ہو جائے گی۔ نیچے تھوڑی بہت گاہکی ہے۔ .
Jun 18 2022 15:44:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2375 روپیہ من جبکہ تھل لائن 6000/50 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لالہ موسیٰ لائن پر بہت شاندار بارش ہوئی ہے۔ ایک آدھی اور اچھی بارش ہوئی تو کاشت شروع ہو جاے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی لائن کے ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس دفعہ لالہ موسیٰ لائن پر کسان ہائبرڈ باجرہ کا بیج زیادہ مانگ رہے ہیں۔ دیسی شائد کم کاشت ہو۔ کسان ہائبرڈ کی کاشت میں دلچسپی لے رہا ہے۔ بیجائ بھرپور ہونے کی توقع ہے۔ .
Jun 18 2022 15:40:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2400/2500 پہ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار 150/55 سے 205 پہ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 2700 کا بھرپور گاہک بن گیا ہے۔ پنجاب کے جن علاقوں میں بارشیں ہوئی ہیں وہاں بھرپور ڈیمانڈ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ جوں جوں مزید بارشیں ہونگی گاہکی مزید اچھی ہوتی جاے گی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ سدا بہار جوار میں ابھی بہت ٹائم باقی ہے تقریباً ستمبر تک ڈیمانڈ رہنی چاہیے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Jun 18 2022 12:21:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2375 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 6000/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تھوڑی بہت ڈیمانڈ نکلی ہے۔ .
Jun 18 2022 12:14:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2400/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن 150/55 پرولائن 205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ تاندلیوالہ 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں گاہک بننا شروع ہوا ہے۔ آگے بارشوں کے امکانات ہیں۔ امید ہے مزید گاہکی نکلے گی۔ .
Jun 16 2022 16:14:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2400/2500 پہ رکی ہوئی ہے گاہک خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن 150/55 پرولائن 205 پہ رکی ہوئی ہے گاہک خاموش ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2500 تاندلیوالہ 2400 رکی ہوئی ہے۔ نیچےگاہک بننا شروع ہوا ہے۔ آگے بارشوں کے امکانات ہیں۔ امید ہے گاہکی نکلے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott