Sesame | تل
Dec 23 2024
Jun 14 2023 11:25:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3525/50 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تھل لائن 8800 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے .
Jun 13 2023 16:54:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3525 روپیہ من تک ہی ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل لائن بھی 8800 روپیہ کوئنتل تک ریٹ ہے۔ .
Jun 13 2023 10:44:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500/3525 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل منڈیوں میں 8700/8800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jun 12 2023 17:41:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں لالہ موسیٰ منڈی میں 3525 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں جبکہ تھل کی مارکیٹوں میں 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرچون میں ڈیمانڈ بہت سست ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ لائنوں سے سیلنگ بہت کم ہے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بڑھ جانے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 12 2023 10:51:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تھل لائن 8800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 10 2023 16:30:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3550 روپیہ من جبکہ تھل لائن 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت کمزور ہوئی ہے پرچون میں ڈیمانڈ کم ہے۔ .
Jun 10 2023 10:45:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3350 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 08 2023 16:17:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3525 روپیہ من جبکہ تھل لائن 8800/8900 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ پرچون کی سطح پر ڈیمانڈ سست ہے۔ تاہم مجموعی طور پر باجرہ بہتر رہنے کی توقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 20 جون کے بعد جب بارشیں پڑیں گی تو پنجاب میں دیسی باجرہ چارہ کیلئے کاشت ہو گا۔ چارہ کی کاشت کے وقت بھی بھرپور ڈیمانڈ ہوتی ہے۔ .
Jun 08 2023 10:30:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550/3600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ 25/50 روپیہ من کم ہوئ ہے۔ تھل لائن بھی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 8900/9000 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Jun 07 2023 17:10:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن کے بھاؤ 3625/50 روپیہ من کی سطح پر برقرار ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ تھل لائن پر 9100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرچون میں ڈیمانڈ نکلنے کی دیر ہے باجرہ مزید تیز ہو جانے کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott