Sugar | چینی
Jan 13 2025
Jun 10 2023 10:12:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6700 روپیہ من جبکہ نئ 6500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہے۔ آج موسم صاف ہے لائنوں پر آمدن اچھی ہے۔ علی پور 6350 رجحان 6400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jun 09 2023 16:51:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو مارکیٹ 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 14200 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ گاہک ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ بکنگ بھی 40 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور ماش ثابت ایس کیو 1160 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 14581 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 09 2023 14:11:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ میں بازار دھارا 204/205 جبکہ مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نپر مسور 202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 09 2023 13:43:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 115 روپیہ کلو تک ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 335 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مزے داری نہیں ہے۔ .
Jun 09 2023 13:41:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14100 روپیہ من تک ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج پنجاب بند ہے جس کی وجہ سے کام کاج نہیں ہیں۔ .
Jun 08 2023 16:07:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد مارکیٹ میں 100 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 6800 نئ پرانی 7000 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ 14/15 جون کو دوبارہ جنوبی پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 08 2023 16:06:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 14100 تک سودے ہوے ہیں۔ بکنگ کے ریٹ 10/15 ڈالر تیز ہوے ہیں اور 1130 ڈالر فی ٹن جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ 1130 ڈالر فی ٹن والے ماش ثابت کا پڑتا کراچی آکر تقریباً 14200 تک ہے۔ پرچون میں ڈیمانڈ بہتر ہے لیکن ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے ضرورت کے مطابق ہی ٹریڈرز خریداری کر رہے ہیں۔ .
Jun 08 2023 15:54:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 202 کی حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 203/4 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 650 ڈالر ہے آسٹریلیا سے جو کراچی آکر تقریباً 204 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ جبکہ 15/20 جون تک پورٹ پر ایک جہاز بھی لگنا ہے۔ اس جہاز میں ایمپورٹرز کا مہنگا مسور ہے۔ 650 سے 710 ڈالر تک بکنگ ہوئی تھی جہاز میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے کرمسن مسور کے طرح طرح کے ریٹ ہیں۔ ریگولر کوالٹی 204 جبکہ اچھی کوالٹی 214 سے 218 روپیہ کلو تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کرمسن کوالٹی کراچی میں شارٹ ہے لیکن نپر کے ریٹ نیچے ہونے کی وجہ سے کرمسن کی مارکیٹ بھی چل نہیں رہی ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 287.50 کی سطح پر ہے۔ ڈالر کی دستیابی کھل کر نہیں ہے بنکوں سے۔ .
Jun 08 2023 15:52:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوے ہیں اور 115 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے۔ تاہم بکنگ 335 ڈالر فی ٹن کی سطح پر برقرار ہے۔ جس کا کراچی آکر پڑتا تقریباً 106 روپیہ کلو تک ہے۔ ییلو پیس میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرنی چاہیے۔ .
Jun 08 2023 12:53:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 201 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کرمسن مسور بازار دھارا مال 203/204 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مشین کلین مال 210/211 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott