Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jun 23 2022 12:09:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2450 روپیہ منتک کام ہوے ہیں۔ تھل لائن 6100/6150 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مل جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 22 2022 16:09:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 25 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2450 تک کام ہوے ہیں۔ تھل لائن 6100/6150 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jun 22 2022 12:17:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2425 روپیہ من جبکہ تھل کی منڈیوں میں 6000/6100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 21 2022 16:24:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2425 روپیہ من جبکہ تھل کی منڈیوں میں 6000/6100 روپیہ کوئنٹل پہ رکا ہوا ہے۔ بارشوں کی وجہ سے ریٹیل میں کام کاج نہیں ہے۔ .
Jun 21 2022 11:48:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2425 روپیہ من جبکہ تھل لائن 6000/6100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 20 2022 15:48:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2400 روپیہ من جبکہ تھل لائن 6000/6100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئی ہے۔ جب ریٹ زیادہ نیچے چلا جاتا ہے تو اسٹاکسٹ سیلنگ بند کر دیتے ہیں۔ جیساکہ آپ کے علم میں ہے کہ ڈالر انٹر بنک میں 213.40 تک پہنچ گیا ہے۔ گندم مکئی وغیرہ ہر چیز مہنگی ہے اس لئے باجرہ زیادہ کم ہوتا ہے تو اسٹاکسٹ سیلنگ نہیں دیتے۔ .
Jun 20 2022 11:03:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل منڈیوں میں 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باروشوں کے بعد کاشت شروع ہو جائے گی۔ نیچے تھوڑی بہت گاہکی ہے۔ .
Jun 18 2022 15:44:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2375 روپیہ من جبکہ تھل لائن 6000/50 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لالہ موسیٰ لائن پر بہت شاندار بارش ہوئی ہے۔ ایک آدھی اور اچھی بارش ہوئی تو کاشت شروع ہو جاے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی لائن کے ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس دفعہ لالہ موسیٰ لائن پر کسان ہائبرڈ باجرہ کا بیج زیادہ مانگ رہے ہیں۔ دیسی شائد کم کاشت ہو۔ کسان ہائبرڈ کی کاشت میں دلچسپی لے رہا ہے۔ بیجائ بھرپور ہونے کی توقع ہے۔ .
Jun 18 2022 12:21:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2375 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 6000/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تھوڑی بہت ڈیمانڈ نکلی ہے۔ .
Jun 16 2022 16:05:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں لالا موسی لائن 2350 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 5950/6000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott