Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jun 18 2022 14:58:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 5300/5400 تک کام ہوے ہیں۔ 5 جولائی کی پیمنٹ پر 5500 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے۔ اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہے۔ .
Jun 18 2022 10:36:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں کل بند مارکیٹ میں 5100 تک کام ہو گئے تھے ۔ آج مزید 150 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 5150/5250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 5300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ حضرات بھرپور گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jun 16 2022 15:17:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 4850/4950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 4925 تک کام ہوے تھے۔ تاہم اس وقت دوبارہ 4950 کا خریدار بن جاتا ہے سیلنگ کم آرہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 16 2022 11:10:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد کل 5000 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے تاہم 50 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 4850/4950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 4850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں آتی۔ سٹاکسٹ حضرات بھرپور خریداری کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 15 2022 14:43:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 4700/4800 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ لائن سے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Jun 15 2022 10:49:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 4650/4750 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں بھی 4750/4775 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائعکے مطابق ہاڑومونگی کی جتنی بھی آمدن ہو رہی ہے سارا مال موقع پر ہی مقامی سٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 14 2022 15:20:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 4600/4700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 14 2022 10:33:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 4550/4650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 4625 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ خریدار ہیں جبکہ بیچ کھل کر نہیِں آتی۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 13 2022 15:44:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 4550/4650 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی لگ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک انویسٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ کھل کہ مال نہیں مل رہا ہے۔ لائن سے بیچ بہت ٹائٹ ہے۔ .
Jun 13 2022 10:40:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 4550/4650 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ حیدرآباد میں 4650 کا خریدار ہے۔ لائن سے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ اسٹاکسٹ بھرپور انداز میں خریداری کر رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott