Black Matpe Import Report | ماش ثابت اہم رپورٹ
Jan 08 2025
Jun 09 2022 11:53:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2375 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکا دکا کام ہو رہے ہیں۔ اسٹاکسٹ مال فروخت کرنا چاہتا ہے لیکن کھل کر خریدار نہیں بنتا ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Jun 08 2022 15:26:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ شام کے اوقات میں 25 روپیہ من مزید کمزور ہوا ہے اور 2375 تک کام ہوے ہیں۔ تھل لائن 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ لالہ موسیٰ لائن پر سیلنگ پریشر دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Jun 08 2022 13:56:38 2 years ago
0 Comments
Test 123 .
Jun 07 2022 15:29:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 2400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لائن پر سیلنگ پریشر دیکھنے میں آ رہا ہے۔ دوسری جانب تھل کی منڈیوں میں 6000/6100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 07 2022 14:49:07 2 years ago
0 Comments
Latest Content .
Jun 07 2022 11:59:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2425 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 6100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 06 2022 16:29:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2425 روپیہ من جبکہ تھل لائن 6100 روپیہ کوئنٹل پہ رکا ہوا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 02 2022 07:10:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 25 روپیہ نرم ہوا ہے اور 2475 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 6250 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott