Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jun 14 2023 12:53:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Jun 13 2023 16:59:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہائبرڈ تل فیصل آبار منڈی میں 18000 سے 18500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے .
Jun 13 2023 12:33:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ باریک تل 17000/17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 12 2023 17:57:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ باریک تل 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی بھی سست ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ انڈیا تل آج 250 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 14750 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jun 12 2023 12:44:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 10 2023 16:58:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من جبکہ باریک تل 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 10 2023 12:39:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 جبکہ باریک تل 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 08 2023 16:52:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد کی مارکیٹ میں 19000 روپیہ من تک ہیں۔ 19000 کا سیلر ہے جبکہ خریدار 18500 سے اوپر نہیں بنتا۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق باریک تل 18000 سمجھنے چاہیں۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 08 2023 12:39:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 جبکہ باریک تل 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 07 2023 16:48:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من کی سطح پر رکے ہوئے ہیں۔ باریک تل 18000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لمبے چوڑے اسٹاک بھی نہیں ہیں۔ جبکہ کھل کر خریدار بھی نہیں بنتا جبکہ فروخت کرنے والے بھی کھل کر سیلنگ نہیں دیتے۔ ملا جلا رجحان ہی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott